پوری دنیا میں فٹ بال ورلڈ کپ کا فیور عروج پر پہنچ گیا ہے، ہندوستان میں اس کے مناظر جا بجا نظر آرہے ہیں، فٹ بال ورلڈ کپ کا انعقاد تو برازیل میں ہو رہا ہے
Posts By: روزنامہ آزادی
‘ رونالڈو ورلڈ کپ کھیلنے والے امیر ترین فٹبالر’
پرتگال اور ریال میڈرڈ کے سٹار کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ کھلنےس والے فٹ بال کھلاڑیوں میں سب سے امیر ہیں۔
ہری پور: پولیس اہلکار نے ریپ کے بعد لڑکی کو ‘پہاڑ سے دھکا دیدیا
ہری پور: صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع ہری پور میں پولیس کانسٹیبل نے نوجوان لڑکی کو مبینہ ریپ کے بعد پہاڑ سے نیچے پھینک دیا۔
کراچی حملے میں ازبک جنگجوؤں کے ملوث ہونے کی تصدیق
اسلام آباد: عسکریت پسند ذرائع نے بتایا ہے کہ اتوار کی پوری رات کراچی جناح ایئر پورٹ پر جاری حملے میں ازبک جنگجو ملوث تھے۔
مبشر لقمان کو ٹی وی پروگرام نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی کے اینکر مبشر لقمان کو کسی بھی چینل پر پروگرام کرنے سے روک دیا۔
دہشت گردوں کیخلاف فضائی کارروائی تیز کرنیکا فیصلہ
راولپنڈی: پاک فوج نے ملک بھر میں ہونے والے حملوں کے بعد بدھ کو شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بھرپور انداز میں فضائی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ کے 10 یادگار لمحات
اولمپکس کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا کھیلوں کا ایونٹ بس شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔1930ء میں یوروگوئے سے جس سفر کا آغاز ہوا تھا، 84 سال بعد وہ دنیا بھر سے ہوتا ہوا اب براعظم جنوبی امریکا ہی کے ملک برازیل تک پہنچ چکا ہے جو تاریخ میں دوسری بار ورلڈ کپ کی میزبانی کررہا ہے۔
ایران میں ورلڈ کپ کے میچ دکھانے پر پابندی
ایران کے دارلحکومت تہران میں پولیس نے کیفے اور ہوٹلوں میں ورلڈ کپ کے میچ دکھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
’نواب مری کی موت کی وجوہات معلوم کی جائیں‘
بلوچستان کے بزرگ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے حیربیار مری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ماہرین کی مدد سے نواب خیر بخش مری کی موت کی وجوہات معلوم کرنے کے بعد انھیں کوئٹہ میں سپردِ خاک کیا جائے۔
’برازیل فٹبال ورلڈ کپ کے لیے پوری طرح تیار ہے‘
برازیل کی صدر جیلما روسیف نے کہا ہے کہ ان کا ملک جمعرات کو شروع ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔