پشاور: خیبر ایجنسی کی انتظامیہ نے دعوی کیا ہے کہ باڑہ سے پولیو کے پی تھری وائرس کا خاتمہ کر دیا گیا ہے البتہ پولیو پی ون وائرس موجود ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
‘معیشت کو نقصان کے ذمہ دار عمران خان اورطاہر القادری ہیں’
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور غیرملکی سرمایہ کاری کا راستہ روکنے پر عمران خان اور طاہرالقادری کو جواب دینا ہوگا۔
چینی صدر کا دورہ پاکستان منسوخ
اسلام آباد: اسلام آباد میں سیکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کی باہمی مشاورت سے منسوخ کردیا گیا ہے۔
انتخابی اصلاحات پر پی ٹی آئی اور حکومتی تجاویز کا تبادلہ
اسلام آباد: جمعرات کی شام انگریزی حرف ‘ڈی’ نے خوفزدہ کردیا، جب پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی ٹیم کے ایک اہم رکن نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ ان کی پارٹی حکومت کے ساتھ ایک معاہدے ‘ڈیل’ پر مہر ’سیل‘ لگانے جارہی ہے، اور سیاسی تعطل کا خاتمہ ہونے والا ہے۔
پنجاب و کشمیر میں طوفانی بارشیں، 66 افراد ہلاک
لاہور/ اسلام آباد: پاکستان کے صوبہ پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ دو روز سے جاری شدید طوفانی بارشوں کے تنیجے میں تین فوجیوں سمیت ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب 66 سے تجاوز کرچکی ہے۔
چوہدری نثار کے بیان پر وزیراعظم کی ایوان میں معذرت
اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کی شام تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
یہ اجلاس اب پیر کی شام پانچ بجے ہوگا۔
تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات، بات چیت کا عمل آگے بڑھانے پراتفاق
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا آغاز ایک مرتبہ پھر شروع ہوگیا جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے آج بامعنی چیز سامنے آسکتی ہے۔
نوازشریف، عمران اور قادری نے مسائل کے حل کیلئے سیاسی جرگے کو گرین سگنل دے دیا
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف، تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاسی جرگہ کو کشیدگی ختم کرنے کے لئے واضح اشارے دے دیئے ہیں۔
بلوچ رہنما کو گمشدہ بیٹے کی زندگی سے متعلق خدشہ
کراچی: بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر کچکول علی نے اپنے بیٹے کی گمشدگی پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔
ایل و سی کےقریب مٹی کا تودہ گرنے سے 3 اہلکار ہلاک
باغ: لائن آف کنٹرول کے قریب باغ کے علاقے کیلر سیکٹر میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک افسر سمیت پاک فوج کے تین اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔