کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے گومازی تمپ میں فورسز کی بمباری سے شہید ہونے والے فرزندوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد پارلیمنٹ میں موجود خود کو بلوچ کہنے والے تاریخ کی عبرت ناک احتساب سے نہیں بچ سکتے
Posts By: روزنامہ آزادی
گومازی ،سرچ آپریشن میں دوعسکریت پسندوں سمیت5افراد جاں بحق ، بارہ جنگجو ہلاک اور اسلحہ برآمد کیاگیا
کوئٹہ./تربت(اسٹاف رپورٹر228بیورو رپورٹ)بلوچستان کے ضلع کیچ(تربت) کی تحصیل تمپ کے علاقے گومازی اور اطراف کے علاقوں میں فرنٹیئر کورنے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا
حکمران انتہا پسندی کے ذریعے بلوچ جدوجہد کو سبوتاژ کرنیکی کوشش کررہے ہیں، حیر بیار مری
لندن: بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آوارن میں بلوچ فرزندوں پر فورسز کی جانب سے حملہ اور اسے مذہبی رنگ دینا بلوچستان میں یہ ان کی شکست اور بوکھلاہٹ کو ظا ہر کرتا ہے
جی آر ملا انتقال کر گئے
جی آر ملا رحلت فرما گئے، ان کا پورا نام غلام رسول ملا تھا ۔ مرحوم بلوچی کے ایک بہت بڑے اور مایہ ناز شاعر تھے ۔ انہوں نے متعدد کتابوں کو تصنیف کیا اورچند ایک شعری مجموعے لکھے ۔
مانچسٹر یونائیٹڈ کی مشکلات ختم نہ ہوئیں، برنلے سے بھی میچ برابر، ڈورٹمنڈ اور بائرن لیوکروزن کی جیت
لندن/میونخ(اسپورٹس ڈیسک) فٹبال کے دنیا کی سب سے بڑی لیگ جرمن اور انگلش لیگ کے دلچسپ میچز جاری انگلش پریمئر لیگ کے سلسلے میں گزشتہ روز سات میچز کھیلے گئے
اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا اور سکیورٹی فورسز آمنے سامنے،شیلنگ سے متعدد افراد زخمی
اسلام آباد: تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنان وزیراعظم ہاؤس کی جانب روانہ ہوگئے جہاں کارکنان کی جانب سے ایوان صدر میں گھسنے کی کوشش کی گئی جس پر سکیورٹی فورسز نے شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔
سری لنکا نے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
دمبولا: سری لنکا نے 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو باآاسانی 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔
آپریشن ضرب عضب کے دوران تازہ کارروائی میں 32 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ میں تازہ کارروائیوں کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
فوج کو خود سے زیادہ جمہوریت کا حامی سمجھتے ہیں، خورشید شاہ
کراچی: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئین اور جمہوریت کو بچانے کے لیے آخری دم تک لڑیں گے جبکہ ہم خود سے زیادہ فوج کو جمہوریت کا حامی سمجھتے ہیں۔
موجودہ صورتحال میں راولپنڈی کی طرف دیکھنا سیاست دانوں کی ناکامی ہے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے مسئلے کے حل کیلئے 100 روز بھی بیٹھنا پڑا تو بیٹھنا چاہئے جبکہ موجودہ صورتحال میں راولپنڈی کی طرف دیکھنا سیاست دانوں کی ناکامی ہے۔