برازیلیہ(اسپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ روز نو وارم اپ میچز کھیلے گئے جس میں یوروگوائے نے نیدرن آئرلینڈ کو، بوسنیا نے ایوری کوسٹ کو، چیلی نے مصر کو، سوئٹزر لینڈ کے جمیکا کو، انگلینڈ کی ٹیم نے پیرو کو جبکہ عالمی چیمپئن اسپین نے بلوویا کو ، شکست دیدی
Posts By: روزنامہ آزادی
افغانستان میں دھماکے سے 7 خواتین سمیت 12 افراد ہلاک، 2 زخمی
کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹے سے 7 خواتین سمیت 12 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
بھارت بلوچستان میں مداخلت کا ذمہ دار ہے، رحمان ملک
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ۔بھارت بلوچستان میں مداخلت کا ذمہ دارہے، وہ الزام تراشی کے بجائے برابری کی بنیاد پر براہ راست مذاکرات کرے۔
باجوڑایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ ناکام ،14دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید
راولپنڈی: باجوڑ ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے آنے والے دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 14 شر پسند کو ہلاک کردیا جبکہ کارروائی کے دوران ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔
ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اغوا، 5 کروڑ تاوان کا مطالبہ
ننکانہ صاحب: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 174 سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا جمیل الحسن کو اغوا کر لیا گیا۔
طاہرالقادری اور چوہدری برادران سیاسی بے روز گار ہیں، پرویز رشید
لاہور: وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ طاہر القادری اور چوہدری برادران سیاسی بے روز گار ہیں، ان میں سے ایک اپوزیشن اور دوسرا پارلیمنٹ میں نہیں آ سکے گا۔
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے آئندہ ماہ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔
ترقیاتی کاموں کیخلاف احتجاج کرنے والے خدا کے واسطے ملک کو چلنے دیں، نواز شریف
گجرانوالہ: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے خلاف احتجاج کرنے والوں کا ایجنڈا سمجھ سے بالاتر ہے، ان سے درخواست ہے کہ خدا کے واسطے ملک کو چلنے دیں۔
دورہ بھارت میں نوازشریف اپنے کاروبار کیلئے بھارتی بزنس مین سے ملنے گئے، عمران خان
لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے دور حکومت میں شریف خاندان کے اثاثے دگنے ہو جاتے ہیں۔
فل کورٹ ریفرنس وڈیو کے معاملے پر’’جیو‘‘ نے سپریم کورٹ انتظامیہ کو شرمندہ کیا، تحقیقاتی رپورٹ
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے فل کورٹ ریفرنس سے الوداعی خطاب کی وڈیو کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیو نیوز کو تقریب کی وڈیو دیگر چینلز کو فراہم کرنے کی یقین دہانی پر دی گئی تھی لیکن انہوں نے ایسا نہ کرکے سپریم کورٹ انتظامیہ کو شرمندہ کیا۔