ہٹلی(اسپورٹس ڈیسک) اسپین کے سٹرائیکر فرنینڈو ٹوریز آنے والے عالمی کپ میں بہتر کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹوریز نے کہا کہ آنے والے ورلڈ کپ میں شاندارکارکردگی دکھانے کی کوشش کرینگے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
متحدہ عرب امارات اور ایران میں زلزلے کے جھٹکے
دبئی: متحدہ عرب امارات اور ایران میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
کراچی: ٹیچر کے ہاتھوں کلاس تھری کی طالبہ کا ریپ
کراچی: پولیس نے پیر کے روز ایک سات سالہ طالبہ کے ساتھ اسکول میں ریپ کے الزام میں ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔
عمران فاروق قتل: دو مشتبہ قاتلوں کی تصاویر جاری
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما عمران فاروق قتل کیس میں دو مشتبہ افراد کی تصاویر جاری کردیں ہیں۔
دریائے سوات میں ٹرک گرنے سے 17 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ
سوات: کالام میں پشمال کے مقام پر دریائے سوات میں ٹرک گرنے سے 16 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی اور متعدد لا پتہ ہو گئے ہیں۔
نندی پور پاور پراجیکٹ سے نیشنل گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی سپلائی شروع
جرانوالہ: نندی پور پاور پراجیکٹ سے نیشنل گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی سپلائی باقاعدہ طور پر شروع ہو گئی ہے۔
وزیراعظم نواز شریف کی حیدرآباد ہاؤس میں نریندر مودی سے ملاقات
نئی دہلی: وزیراعظم نواز شریف کی بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی سے 50 منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات ختم ہوگئی۔
ڈرتے ڈرتے اب ڈر بھی ڈرنے لگا ہے ۔۔۔۔ امجد بلیدی
بچپن میں اکثر اماں سے کسی ایسی چیز کی خواہش کرتے جو ان کی دسترس میں نہ ہوتی یا کوئی ضد یا کھانے سے انکار پر ٹال مٹول کرتے تو اماں اکثر یہ کہہ کر ڈراتی تھیں کہ جلدی سے سوجاؤ،یا جلدی سے کھالو،یا رونا بند کرو فلاں فقیر یا بڑی دانتوں والا جن آکر ابھی تمہیں لے جائے گا
وڈھ لیویز پوسٹ پر حملہ
نامعلوم مسلح افراد نے وڈھ کے قریب ایک لیویز پوسٹ پر حملہ کرکے آٹھ اہلکاروں کو شہید اور دو کوزخمی کردیا جن کو فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ واقعہ صبح نو بجے پیش آیا اور دہشت گرد گیارہ گاڑیوں میں سوار تھے اور قبائلی لشکر کی صورت میں لیویز پوسٹ پر حملہ آور ہوئے ۔
وزیراعلیٰ کی یقین دہانی کے باوجودپنجگور کے سکول نہیں کھل سکے ،ایک اور سکول کو دھمکی آمیز خط موصول
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ بلوچستان کی یقین دہانی کے باوجود بلوچستان کے ضلع پنجگور کے نجی تعلیمی ادارے چودہ روز بعد بھی نہ کھل سکے، شدت پسندوں نے اسکولوں کو ایک اور دھمکی آمیز خط بجھوادیا جس کے باعث اساتذہ، طالب علموں اور شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔