بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بم دھماکے وراکٹ حملے ، بجلی ٹاور وریلوے لائن کوبھی اڑادیا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)قلات، بختیار آباد،نصیرآباد، ڈیرہ بگٹی اور بولان میں ایف سی ، پولیس کی چیک پوسٹوں ،موبائل گاڑیوں پر بم دھماکوں اور تخریب کاری کے واقعات میں ایک شخص زخمی ہوگیا

مستونگ، شیخ تقی بابا کے مزار کو بم سے اڑا دیا گیا، دھماکے سے خاتون زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ+مستونگ(اسٹاف رپورٹر+نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے بزرگ شخصیت کے مزار کو دھماکے سے تباہ کردیا، دھماکے سے ایک خاتون بھی زخمی ہوگئی۔

انتخابات میں کئی مقامات پر یہ فیصلہ پہلے ہی ہوچکا تھا کہ کس کو کیا دینا ہے، بابر غوری

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سینیٹر بابر غوری کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران کئی جگہوں پر پہلے یہ فیصلے ہوچکے تھے کہ کس کو کیا دینا ہے، اس لئے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔

نوازشریف کی موجودگی میں دھاندلی کی شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتی،عمران خان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ہو لیکن نوازشریف کی موجودگی میں دھاندلی کی شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتی۔