لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ نوازشریف اور شہباز شریف اپنے تکبر اور انا کی وجہ سے بند گلی میں آگئے ہیں، اب ان کے لئے صرف استعفے کا ہی راستہ بچا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کو نئے انتخابی قوانین کا مسودہ پیش کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ انتخابات کے لئے نئے قوانین کا مسودہ پیش کردیا۔
2 روز میں معاملہ حل نہ ہوا تو بہت خون خرابہ ہوگا، شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئندہ 2 سے 3 روزمیں مسئلہ حل نہ کیا تو معاملہ ہاتھ سے نکل جائے گا اور ملک میں خانہ جنگی کا مقدمہ نواز شریف پر بنے گا۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے استعفیٰ دینے والے ارکان کو طلب کرلیا
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے لئے طلب کرلیا ہے۔
لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ درج نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا حکم کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔
نواب بگٹی کی یاد میں
نواب اکبر بگٹی اپنے عہد کا ایک نمایاں اور نامور شخصیت تھے ۔سیاست میں انہوں نے بہت نام کمایا اور لوگوں کی ہمدردیاں بھی حاصل کیں ۔ آج کا بلوچستان ان شہیدوں کی قربانی کا ثمر ہے جنہوں نے بلوچستان کے لئے اپنا سب کچھ قربان کیا ۔
پاکستان کے خلاف بھارتی اور افغان کارروائی
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارتی افواج نے سیالکوٹ سیکٹر پر حملہ کیا جہاں پر بھارت اور پاکستان کے دو دو فوجی ہلاک ہوئے جبکہ افغانستان سے دہشت گردوں نے قلعہ سیف اللہ پر حملہ کیا جس میں ایف سی کا ایک لانس نائیک شہید ہوگیا۔
اسپلنجی اور لہڑی میں بی سی اور ایف سی چیک پوسٹوں پر راکٹ حملے
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ضلع مستونگ کی تحصیل دشت میں سڑک کنارے نصب پندرہ کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا۔ اسپلنجی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے کیمپ پر راکٹ حملہ جبکہ ضلع لہڑی میں ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ ہوئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کوئٹہ، ہوٹل پر دستی بم حملہ ایک شخص جاں بحق22زخمی ، سبی میں جعفرایکسپریس جبکہ وڈھ میں پل کے نیچے بم دھماکے
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں ہوٹل پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور بائیس افراد زخمی ہوگئے جبکہ سبی میں ریلوے اسٹیشن پر کھڑی جعفر ایکسریس میں بم دھماکے سے ٹرین کو جزوی نقصان پہنچا۔وڈھ میں بھی دھماکے سے پل کو نقصان پہنچا۔
جیش العدل نے ایران حکومت کو بلوچستان سے فوج نکالنے کیلئے چھ ماہ کی مہلت دیدی
تہران: ایران کے سنی اکثریتی صوبہ سیستان بلوچستان میں بلوچ آبادی کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم \”جیش العدل\” نے ایرانی حکومت کو صوبے سے فوجیں نکالنے کے لیے چھ ماہ کی مہلت دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جیش العدل کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا کے صفحات پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے