عمران خان نے شادی میں گواہ بننے کے لئے بلایا تو ضرور جاؤں گا،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ اگر عمران خان نے انہیں اپنی شادی میں گواہ بننے کے لئے بلایا تو اس کے لئے تیار ہیں۔

اب سیاسی دہشت گردی

Posted by & filed under اداریہ.

ملک کو گزشتہ 20سالوں سے مذہبی دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا اور آج کل سیاسی دہشت گردی نے مذہبی دہشت گردی کی جگہ لے لی ہے۔ ان سیاسی دہشت گردوں کو بعض حکمرانوں کی امداد حاصل ہے۔

انگلش پریمئر لیگ ، چیلسی اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے اپنے اپنے میچ جیت لیے، ایورٹن اور آرسنل کا میچ ڈرا

Posted by & filed under کھیل.

لندن(آزادی نیوز) انگلش پریمئر لیگ کے سلسلے میں گزشتہ روز پانچ میچز کھیلے گئے جس میں چیلسی نے لیچسٹر سٹی ، ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے کرسٹل پیلس، اور سوانسی سٹی نے برنلے کو شکست دیدی

نواز شریف سے کہا ہے مسئلے کا سیاسی حل نکالیں: آصف زرداری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ’وزیر اعظم نواز شریف کو بھی کہا ہے کہ صبر کا دامن نہ چھوڑیں اور اس مسئلے کو سیاسی طور پر حل کریں‘۔

شاہد آفریدی سب سے زیادہ ون ڈے کھیلنے والے پاکستانی کرکٹر بن گئے

Posted by & filed under کھیل.

ہمبنٹوٹا: قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کو سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ایک روزہ میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔