نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔

جاسوسی کے لیے ویکسین مہم کا استعمال نہیں کریں گے، امریکا

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن: پاکستان میں اسامہ بن لادن کا سراغ لگانے کے لیے سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی کی جانب سے ایک ویکسینیشن مہم کا استعمال کیے جانے کے تین سالوں بعد امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ جاسوسی کے لیے اس طرح کی جعلی مہمات کا سہارا نہیں لے گی۔

جب بھی ضرورت پڑی تو بری فوج پاک فضائیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی، آرمی چیف

Posted by & filed under پاکستان.

سرگودھا: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ مشکل ترین وقت میں عوام کی امنگوں پر پورا اتری ہے ضرورت پڑنے پر بری فوج پاک فضائیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 50 شدت پسند ہلاک، درجنوں زخمی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

شمالی وزیرستان: میران شاہ اور میر علی سمیت ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹرز کی مدد سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 50 دہشت گرد ہلاک جب کہ 25 زخمی ہو گئے۔

نہری پانی کا تنازعہ

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان انڈس کے نظام سے باہرہے البتہ دریائے سندھ ڈیرہ غازی خان میں 300میل تک بہتا ہے لیکن وہ انتظامی طورپر پنجاب کا حصہ ہے۔ اس موجودہ انتظامی بلوچستان کو نہری پانی سندھ اور پنجاب سے فراہم کیا جاتا ہے

عالمی کپ میں اٹلی کی ٹیم کو آسان سمجھنے والوں کو غلط ثابت کردینگے، اٹیلیان گول کیپر

Posted by & filed under کوئٹہ.

وینس(اسپورٹس ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں اٹلی کی ٹیم کو آسان سمجھنے والوں کو غلط ثابت کردینگے ا ن خیالات کا اظہار اٹیلیان کے کپتان اور گول کیپر نے کیا ان کی ٹیم 2010کے ورلڈ کپ میں بلے ہی گروپ اسٹیج میں باہر ہوگئی تھی۔

عالمی کپ میں برازیل کا صرف نیمار پر انحصار غلط ہوگا، پیلے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ریو ڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) برازیل کے لیجنڈ کھلاڑی پیلے نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں برازیل کا صرف نیمار پر انحصار کرنا غلط ہوگا عالمی کپ میں برازیل کے دو سٹار کھلاڑی رونالڈینیو اور کاکا شرکت نہیں کررہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ میزبان ٹیم صرف ایک کھلاڑی پر انحصار کریں ۔