ماڈل ٹاؤن کیس: چار پولیس اہلکاروں کا جوڈیشل ریمانڈ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک کے کارکنوں کو قتل کرنے کے الزام میں انسپکٹر عامر سلیم سمیت چار پولیس اہلکاروں کو چودہ دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

پاکستان دو راہے پر

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ دو ہفتوں سے پورا ملک مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ عمران خان کو نواز شریف سے ذاتی دشمنی ہے اور اس لئے ان سے استعفیٰ طلب کررہے ہیں۔ وہ اپنی تقاریر میں بہت زیادہ سخت الفاظ استعمال کررہے ہیں اور ان کو براہ راست دھمکیاں دے رہے ہیں

عمران اور قادری کی ہٹ دھرمی

Posted by & filed under اداریہ.

تقریباً ملک کے تمام سیاسی قوتوں کو یہ شکایت ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری نے ان سے بات چیت کرنے سے انکار کیا ہے۔ ان کے فون تک نہیں سنتے اور بڑی حد تک ہٹ دھرمی کا شکار ہیں وہ بضد ہیں کہ ان کے حامی ریڈ زون میں حملہ کرکے گھنٹوں میں حکومت کا تختہ الٹ دیں گے۔

صیہونی درندوں نے ایک بار پھرغزہ پر بمباری، بچے اور خاتون سمیت 6 فلسطینی شہید

Posted by & filed under بین الاقوامی.

غزہ سٹی: اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی میں مزید توسیع کو مسترد کرتے ہوئے غزہ میں ایک بار پھر بمباری شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک بچے اور خاتون سمیت 6 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔