لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے ورلڈ کپ کے اسکوارڈ نے اپنے ایک میچ کی فیس تین لاکھ 62ہزار پاؤنڈ انگلش فٹبال فاؤنڈیشن چیریٹی کو دینے کا اعلان کردیا انگلش فاؤنڈیشن کے سربراہ انگلینڈ کے کپتان سٹیون جیراڈ ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
خربوزوں کے بعد موم پلیوں پر انگلش کھلاڑی کے تصاویر بنادئیے گئے
لندن(اسپورٹس ڈیسک) خربوزوں کے بعد موم پلیوں پر انگلش کھلاڑی کے تصاویر نقش کردئیے گئے لندن کے مشہور معروف مصور کونٹیان ڈیوانی نے ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ فٹبال ٹیم کے لیجنڈ بیکھم، وین رونی، ہال گاسکیونی، ایلن شیرر اور گیری لنکر کی تصاویر میں موم پلیوں میں نقش کی
عالمی کپ کے فائنل میں ہارنے کی روایت کوبدل دینگے، ہنٹلار
برازیلیا(اسپورٹس ڈیسک) ہالینڈ کے اسٹار کھلاڑی اور سٹرائیکر کیلاس جان ہنٹلار نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم عالمی کپ کے فائنل میں ہارنے کی روایت کو بدل دینگے ہنٹلار نے مزید کہا کہ ہالینڈ کی ٹیم نے وین پرسی جیسے بڑے اسٹرائیکر موجود ہے ۔
رائن گگز نے مانچسٹر یونائیڈ کے 23سالہ کیرئیر کو اختتام کردیا
مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک ) لیجنڈ رائن گگز نے مانچسٹر یونائیڈ کے 23سالہ کیرئیر کو اختتام کرتے ہوئے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا واضح رہے گگز گزشتہ سیزن میں چار میچز کیلئے مانچسٹر یونائیٹڈ کے نگران منیجر کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں
مانچسٹر یونائیٹڈ نے وین گال کو ٹیم کا نئے کوچ مقرر کردیا، گگز اسسٹنٹ کوچ منتخب
مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک) لوئس وین گال کو تین سال کے لیے مانچسٹر یونائیٹڈ کا نیا کوچ مقرر کردیا ہے۔مانچسٹر یونائیڈ کے لیجنڈ رائن گگز کو اسسٹنٹ کوچ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ نے وین گال کو ٹیم کے نئے کوچ بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا
معروف مڈ فیلڈر فرینک لیمپرڈ انگلش فٹ بال ٹیم کے نائب کپتان مقرر
لندن(اسپورٹس ڈیسک) چیلسی کے معروف مڈ فیلڈر فرینک لیمپرڈ کو انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا۔
توہین اہلبیت: اے آر وائی، مبشر لقمان، ندا یاسر و دیگر کو نوٹس
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین اہل بیت پر اے آر وائی کے خلاف کارروائی کے لئے درخواست پر نجی ٹی وی چینل کے چیف ایگزیکٹو، اینکرپرسن مبشر لقمان ، مارننگ شوز کی میزبان ندا یاسر اور شائستہ لودھی سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔
ملک بھر میں چھ گھنٹوں سے زیادہ کی لوڈ شیڈنگ
لاہور: کل بروز اتوار کو سرکاری اور نجی کاروبار کے بند ہونے کے باوجود ملک بھر کے شہروں، قصبوں اور دیہی علاقوں کو چھ گھنٹوں سے زیادہ کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا۔
قبائلی علاقوں میں پولیو کے تین مزید کیسز
پشاور: قبائلی علاقوں شمالی اور جنوبی وزیرستان سے پولیو کے تین مزید کیسز سامنے آگئے ہیں۔
پاک افغان سرحد سے بڑی تعداد میں دھماکا خیز مواد برآمد
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں دھماکا خیز مواد برآمد کرکے دہشت گردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔