گوجرانوالہ: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ پر پولیس کی موجودگی میں حملے ملک میں خانہ جنگی کا آغاز ہو چکا ہے، اب فوج کو مداخلت کرنی ہی پڑے گی۔
Posts By: روزنامہ آزادی
’گلوبٹ‘ اور ’اینگری عمران‘ کے بعد ’کنٹینر رن‘ اینڈرائڈ گیم بھی متعارف
کراچی: ملک میں جاری سیاسی کشمکش نے تخلیق کاروں کیلیے ایک نیا راستہ کھول دیا ہے۔ آزادی اور انقلابی مارچ روکنے کیلیے کنٹینرز کے ذریعے راستوں کی بندش عبورکرنے کیلیے اینڈرائڈ پر خصوصی گیم (ایپلی کیشن) متعارف کرادی گئی ہے۔
سپریم کورٹ نے ریاستی اداروں کو غیر آئینی اقدامات سے روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کسی بھی ریاستی ادارے یا حکام کو غیر آئینی اقدامات نہ اٹھانے کا حکم دیا ہے۔
گوجرانوالہ میں آزادی مارچ کے شرکا اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں تصادم، کئی افراد زخمی
گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) اور آزادی مارچ میں شامل تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔
اسلام آباد سے میچ جیت کر ہی واپس لوٹیں گے، عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے استعفیٰ لینے اسلام آباد جارہے ہیں، اسلام آباد پہنچ کر شریف خاندان کی بادشاہت ختم کریں گے اور میچ جیت کر ہی واپس لوٹیں گے۔
دوسرا دن: ‘آزادی’ اور ‘انقلاب’ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
اسلام آباد: عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپنے مطالبات کی قبولیت اور نظام کی تبدیلی کے نعرے کے ساتھ پاکستان تحریک کا آزادی اور عوامی تحریک کا انقلاب مارچ آج دوسرے دن اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔
کوئٹہ میں سمنگلی اور خالد ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 10 حملہ آور ہلاک
وئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے سمنگلی اور خالد ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 10 تخریب کاروں کو ہلاک کر دیا جب کہ جوابی کارروائی میں 14 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
کوئٹہ ایئر بیس حملہ: کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
کوئٹہ: کالعدم تحریک طالبان غالب محسود گروپ نے کوئٹہ کے سمنگلی اور خالد ایئر بیس پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
آزادی مارچ کو حکومت کا گرین سگنل
اسلام آباد: عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپنے مطالبات کی قبولیت اور نظام کی تبدیلی کے نعرے کے ساتھ پاکستان تحریکِ انصاف آج اسلام آباد میں ‘آزادی مارچ’ کے لیے پرعزم ہے اور لاہور سے دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہو چکا ہے۔
کوئٹہ ایئر پورٹ کے قریب دھماکوں، فائرنگ کی اطلاع
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایئر پورٹ کے اطراف دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔