پاکستان تحریک انصاف کا آزادی مارچ اور پاکستان عوامی تحریک کا انقلاب مارچ اب ایک ساتھ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کو ہلا دینے کے لیے تیار ہیں، جس کی وجہ سے حکومت کے ساتھ ٹکراؤ میں مزید شدّت آنے والی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی
کراچی: کراچی اسٹاک ایکسچینج (کے ایس ای) کے ہنڈریڈ انڈیکس میں تیرہ سو پوائنٹ سے زائد کی تاریخی مندی دیکھی گئی ہے۔
میڈیا میرے بیانات توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے، طاہر القادری
لاہور : گزشتہ روز لاہور میں اپنے کارکنوں کو انقلاب کے بغیر واپس آنے کا کہنے والے پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے میڈیا پر حقائق مسخ کرنے کا الزام عائد کردیا ہے۔
دو چار سو ووٹ لینے سے انقلاب نہیں آتا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ انقلاب کی باتیں کرنے والے کون سا انقلاب لانا چاہتے ہیں۔
نواز شریف پاکستان کے حسنی مبارک ہیں ، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے نواز شریف پاکستان کے حسنی مبارک ہیں اور ان کی جماعت مارشل لاء کی حمایت نہیں کرتی۔
بزنجو ایک تاریخ ساز شخصیت ۔۔۔ ۔۔۔ صدیق بلوچ
آج میر غوث بخش بزنجو کی برسی ہے ان کا انتقال 11اگست 1988میں ہوا 11اگست وہی دن ہے کہ جب برطانیہ نے بلوچستان کو آزادی عطا کی اور تمام معاہدات پر عمل کیا غوث بخش بزنجو اسی آزادی کے روح رواں تھے بلوچ پارلیمان خصوصاً دونوں ایوان کے مشترکہ اجلاس میں ان کا خطاب تاریخی تھا
آرسنل نے مانچسٹر سٹی کو بآسانی 3-0سے ہراکر کمیونٹی شیلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
لندن(اسپورٹس ڈیسک) آرسنل نے پریمئر لیگ چیمپئن مانچسٹر سٹی کو بآسانی 3-0سے ہراکر کمیونٹی شیلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
افغانستان سیاسی استحکام کی جانب
افغانستان میں دونوں صدارتی امیدواروں کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے کہ وہ ایک مضبوط اور مشترکہ حکومت بنائیں گے اور ملک کے اندر بے یقینی کو ختم کریں گے
بلوچ دانش سے معانقہ ۔۔۔۔ عابد میر
بلوچستان کے بے انتہا المیوں میں سے ایک المیہ یہ بھی ہے کہ ماضی میں یہاں دانش بے تحاشا تھی مگر دانش مند کم تھے، آج دانش ور وں کی بہتات ہے اور دانش مفقود ہوتی جا رہی ہے۔بقول شخصے ، دانش وری کے نام پر ’دانش خوری‘ ہو رہی ہے
عمران خان بند گلی میں
تحریک انصاف کے سربراہ کپتان عمران خان کو شاید یہ نہیں معلوم کہ وہ ایک بند گلی میں پھنس کر رہ گئے ہیں ۔وہ نا تجربہ کار سیاستدان ہیں جنہوں نے اپنے لئے دوسرا راستہ نہیں بنایا اور پہلے ہی حملے میں اپنا ہر چیز داؤ پر لگا دیا ۔