عراق: آئی ایس آئی ایس ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملوں میں تیزی

Posted by & filed under اہم خبریں.

بغداد : امریکہ نے جنوبی عراق میں اسلام اسٹیٹ آف عراق و شام (آئی ایس آئی ایس) کی پوزیشنز کو پہلی بار لڑاکا طیاروں کی مدد سے نشانہ بنایا ہے اور اس میں مزید توسیع کا بھی امکان ہے۔

عمران خان کا دس حلقوں میں گنتی کا مطالبہ تسلیم کرتے ہیں:نواز شریف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نےسراج الحق سے دس حلقوں میں ری پولنگ کرانے کا کہا ہے، ہم ان کا یہ مطالبہ بھی تسلیم کرنے کو تیار ہیں۔

ایران سے سرحدی تجارت

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ کئی دہائیوں سے ایران حکومت کی یہ کوشش رہی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجات کو فروغ دیا جائے ۔ اکثر مبصرین پاکستانی حکام پر الزامات لگاتے ہیں کہ ان کے منفی رویے کی وجہ سے پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ نہیں دیا

قومی بچت اسکیموں کے منافع پر 10 تا 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اسکیموں کے منافع پر دس سے پندرہ فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا ہے اور ایف بی آر کی ہدایت پر محکمہ قومی بچت نے ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کا آغاز بھی کردیا ہے تاہم بہبود اور پنشن اسکیم ود ہولڈنگ ٹیکس سے مُستثنٰی ہیں۔

لاہور؛ ماڈل ٹاؤن میں پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنوں میں تصادم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے ماڈل ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے لگائے گئے کنٹینروں کو ہٹا کر تمام رکاوٹیں توڑ دیں جبکہ اس دوران پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنان کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس میں ڈنڈے لگنے سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

جنگ بندی ختم، حماس اور اسرائیل ایک بار پھر آمنےسامنے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

یروشلم : اسرائیل اور حماس کے درمیان 3 روزہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد جمعہ کو فریقین میں ایک بار پھر تصادم شروع ہوگیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں دس سالہ بچہ ہلاک اور گیارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔