’’موٹل کے احاطے کے شمالی گیٹ کے اندر داخل ہوں تو وہاں چبوترے جیسا ایک اونچا پلیٹ فارم بنا ہوا ہے جہاں سیڑھیاں چڑھ کر جایا جا سکتا ہے ۔اس پلیٹ فارم کے فرش پراوپر دَری بچھی ہوئی تھی ۔ کرسیاں لگا کر ہمیں وہاں بٹھا دیا گیا ۔
Posts By: روزنامہ آزادی
حکومت سے محاذ آرائی
بعض سیاسی عناصر اس بات پر بضد ہیں کہ موجودہ حکومت کا تختہ ہر قیمت پر الٹنا چائیے ۔ عمران کی پارٹی وزیراعظم سے استعفیٰ طلب کررہی ہے اور نئے انتخابات کا مطالبہ کررہی ہے ۔ جبکہ طاہر القادری صاحب انقلاب کی باتیں کررہے ہیں ۔
’سب ننگے ہوگئے ہیں‘
شام ہوتے ہی پاکستانی چینلز پر مختلف اینکرز اپنی اپنی دکان سجا لیتے ہیں مگر گھما پھرا کے اس سب کا موضوع اور ان کے شو کے کردار ایک ہی ہوتے ہیں۔
خیبر ایجنسی: کالعدم تنظیموں میں تصادم، تین ہلاک
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کی خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں دو کالعدم مذہبی تنظیموں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پشاور میں فائرنگ سے ایک سکھ ہلاک ، 2 زخمی
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہلاک، جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
پاکستان میں داخل ہونے والا بھارتی فوجی گرفتار، نقشے اور دستاویزات برآمد
سیالکوٹ: بجوات سیکٹر پر تعینات چناب رینجرز کے اہلکاروں نے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے بھارتی فوجی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے حساس نقشے اور دستاویزات برآمد کرلی ہیں۔
سعودی شہریوں پر پاکستانی خواتین سے شادی پر پابندی عائد
مکہ المکرمہ: سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر پاکستان سمیت مختلف اسلامی ممالک کی خواتین سے شادی پر پابندی عائد کردی ہے۔
اختلافات کے باوجودملک اور جمہوریت کیلئے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی ساتھ ہیں، عابد شیرعلی
ملتان: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پیپلز پارٹی سے اختلافات ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں جماعتیں ملک اور جمہوریت کےلئے ایک ساتھ ہیں۔
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیں۔
شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے 6 افراد ہلاک، 2 زخمی
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے سے 6 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔