کراچی میں رینجرز نے فاروق ستار کے گھر پر چھاپہ مار کر 3 افراد کو گرفتار کرلیا، اسلحہ ضبط

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے محافظ سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ اپنے ساتھ لائسنس یافتہ اسلحہ بھی لے گئے۔

آزادی مارچ روکنے کیلئے ‘خفیہ فنڈ’ کے استعمال کا الزام

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں محمود الرشید نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے چودہ اگست کے آزادی مارچ کو روکنے کے لیے ایک کروڑ روپے کا ابتدائی خفیہ فنڈ جاری کیا ہے۔

پنجگور شہر میں دہشت گرد اور جرائم پیشہ افراد کا شہرمیں داخلے کو موثر طریقے سے روکا جائے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

پنجگور: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ آج صبح بذریعہ طیارہ دو روزہ دورے پر پنجگور پہنچے ، وزیر اعلیٰ کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے صدر میر حاصل خان بزنجو، سیکرٹری داخلہ اکبر حسین درانی، آئی جی پولیس بلوچستان محمد علمش، سیکرٹری تعلیم غلام علی بلوچ، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو علی احمد اور پرنسپل سیکرٹری محمد نسیم لہڑی تھے