اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کے حکومتی فیصلے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔
Posts By: روزنامہ آزادی
منی لانڈرنگ کیس: الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع
کراچی: لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کی ضمانت میں دسمبردوہزار چودہ تک توسیع کر دی۔
کراچی بدامنی کی ذمہ داری سیاسی جماعتیں ہیں، ڈی جی رینجرز
کراچی : ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اخترنے کراچی میں بدامنی کا ذمہ دار سیاسی جماعتوں اور کالعدم تنظیموں کو قرار دے دیا۔
کوئٹہ ایکسپریس بم حملے میں بچ گئی
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک مسافر ٹرین بم دھماکے کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئی۔
پاکستان میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے
کراچی: پاکستان میں آج مذہبی جوش جذبے کے ساتھ عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ نمازعید کے اجتماعات میں ملک کی تعمیر و ترقی اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل عیدالفطر منائی جائیگی
کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز منگل عید ہو گی۔
چھ سیکنڈ کی ورزش کتنی مفید؟
سکاٹ لینڈ میں محققوں نے ایک نئی تحقیق سے یہ اندازہ لگایا ہے کہ چھ سیکنڈ کی ورزش عمر رسیدہ افراد کی صحت بہتر بنا سکتی ہے۔
اسلام آباد فوج کے حوالے
عام طورپر یہ تاثر لیا جارہا ہے کہ اسلام آباد کو فوج حوالے کرنے کا مقصد عمران خان کی 14اگست کی مارچ کو قابو میں رکھنا اور طاہر القادری کی جانب سے اسلام آباد میں انقلاب برپا کرنے کو روکنا ہے ۔
فلسطینی مائیں عید کے روز بھی لاشیں اٹھاتی رہیں، صیہونی بمباری سے مزید 10افراد شہید
غزہ: فلسطین میں عید کے روز بھی مائیں اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتی رہیں اور غزہ میں جاری صیہونی بربریت سے مزید 10 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔
خضدار: گریشہ میں دھماکا، سات افراد زخمی
کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ میں آج صبح ایک دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم سات افراد زخمی ہوگئے۔