فیس بک بن سکتی ہے طلاق کا سبب

Posted by & filed under کوئٹہ.

نیویارک : سماجی رابطے کی ویب سائٹس استعمال کرنے کے شوقین افراد سے تو دنیا بھری پڑی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان لوگوں میں اپنے شریک حیات کو چھوڑنے کا امکان 32 فیصد زیادہ ہوتا ہے؟

دنیا بھر میں عید کی دلچسپ و منفرد روایات

Posted by & filed under بین الاقوامی.

رمضان المبارک کا اختتام عید الفطر کے ساتھ ہوتا ہے جسے خوشی کا دن قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان خوشیوں اور رنگوں سے بھرے عیدالفطر کا تہوار مناتے ہیں لیکن دلچسپ امر یہ ہے کہ دنیا کے ہر حصے میں عید کے رنگ الگ ہیں۔

فوج طلب کرنے پر وزارت داخلہ و دیگر کو نوٹسز جاری

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف وزارت داخلہ، دفاع، قانون اور کابینہ کے سیکریٹریوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چھ اگست تک جواب طلب کرلیا ہے۔

راولپنڈی میں ن لیگ تقسیم

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی : ہوسکتا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو واپس لانے کے لیے اپنی ہرمکن کوشش کی ہو مگر ان دونوں کے درمیان اختلافات نے راولپنڈی میں حکمران جماعت کے اندر پائی جانے والی دراڑوں کو مزید گہرا کردیا ہے۔

پاک فوج نے میران شاہ، بویا اور دیگان کو دہشتگردوں سے کلیئرکرالیا، آئی ایس پی آر

Posted by & filed under کوئٹہ.

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب“ کامیابی سے جاری ہے، فورسز نے میران شاہ، بویا اور دیگان کو دہشتگردوں سے کلیئر کرالیا۔