پاک فوج کے جوان ملک کی شان ، عزت اور وقار ہیں، الطاف حسین

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں کی یاد میں یوم شہداء کے موقع پر پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان ملک کی شان ،ملک کی عزت اور ملک کا وقار ہیں۔

دفاع پاکستان کے مقدس مشن کے لئے پوری قوم اپنی بہادر افواج کی پشت پر ہے، وزیر اعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دفاع پاکستان کے مقدس مشن کے لئے پوری قوم اپنی بہادر افواج کی پشت پر ہے، ملکی دفاع کے استحکام کیلئے افواج اور عوام کے اس باہمی رشتے کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیا جائے۔

’مانچسٹر یونائیٹڈ کے سنہری دور کا اختتام؟۔۔ حسیب الرحمن

Posted by & filed under کوئٹہ.

فٹبال کی دنیا کے تقریباً 90 فیصد مینیجرز کا اپنی ٹیم کی ہار جیت میں عمل دخل بہت کم ہوتا ہے۔ ٹیموں کی فتح اور شکست کا دارومدار ان کے کلب کی معاشی حالت پہ ہوتا ہے۔ جتنا اچھا کلب اتنے اچھے کھلاڑی اور جتنے بہتر کھلاڑی جیت کے امکانات اتنے ہی روشن۔ لیکن باقی 10 فیصد کا کیا؟

ضلع چاغی ‘ سونے کی سرزمین ۔۔۔۔ محمد حسن مینگل

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

آج سے کوئی دو ہزار تین سو برس پہلے 336قبل مسیح میں سکندر اعظم شام ‘ عراق‘ ترکی اور ایران کوفتح کرنے کے بعد تین ہزار پیادوں اور پانچ ہزار سواروں پر مشتمل اپنی فاتح افواج کے ساتھ جب برصغیر پاک و ہند میں داخل ہوا تو اسے بتا یا گیا کہ وہ ایک ایسے علاقے سے گزر رہا ہے جسے ’’ ہیروں کی وادی‘‘ کہتے ہیں ۔

حکومت کے طرز عمل میں تبدیلی ؟

Posted by & filed under اداریہ.

وزیراعظم کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں ملک کے اندر مجموعی سیکورٹی کی صورت حال کے علاوہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں مضبوط طرز عمل اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا

بجلی واجبات کی عدم ادائیگی پر بلوچستان میں بڑے پیمانے پر کارروائی متعدد فیڈرز بند عوامی و سیاسی حلقوں کی شدید احتجاج

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کیسکو نے بجلی واجبات کی نادہندگان کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کردیا بلوچستان میں درجنوں فیڈرز اور کمیونٹی ٹیوب ویلز بند کردیئے گئے شدید گرمی میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا