گوادار میں سی پیک منصوبوں کی رپورٹ اسمبلی میں پیش کی جائے ،اسپیکر کی رولنگ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کا سی پیک میں بلوچستان کو نظر انداز کرنے اور امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار اسپیکر نے سیف سٹی کیمروں اور سی پیک سے متعلق منصوبوں کی تفصیلات کی رپورٹ طلب کرلی ،

منگچر،لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا جاری، قومی شاہراہ بند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خالق آبادمنگچر : کوئٹہ سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے محمد فہیم نیچاری اور خادم حسین نیچاری کی بازیابی کے لیے ان کے لواحقین اور خواتین کا احتجاجی دھرنا مسلسل جاری ہے، جسے 30 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے۔

دہشتگر دوں کے حملوں کے دوران بزدلی دکھانے والے اہلکاروں کو بر طرف کیا جا ئے گا ،ڈی جی لیویز

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے لیویز فورس کے اہلکاروں کے لیے ایک اہم سرکلر جاری کیا ہے،

بلوچستان میں جبر کا نظام ہے، 17مارچ 2005کے بعد حالات بدستور خراب ہیں، جمیل اکبر بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  شہید نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ 17 مارچ 2005 سانحہ ڈیرہ بگٹی کو 20 سال کا عرصہ گزرنے کے بعد بلوچستان سے سرکار کی رٹ ختم ہوتی جارہی ہے

تربت یونیورسٹی میں بساک کا دھرنا جاری، انتظامیہ کی جانب سے تاحال مذاکرات نہیں کئے گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت:  تربت یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بساک) کا دھرنا جاری ہے، رمضان کے مقدس مہینے کے باوجود طلبہ سخت گرمی میں ایڈمن بلاک کے سامنے بیٹھے ہیں۔

کوئٹہ کے سمنگلی روڈ پر واقع شہدازہری فلائی اور کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ کے سمنگلی روڈ پر واقع شہدازہری فلائی اور کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ تفصیلات لے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے ائیر پورٹ روڈ کو سمگلی روڈ سے منسلک کرنے والے اہم ترین شہدائے زہری فلائی اوور کو ٹریفک کیلئے دونوں اطراف سے بند کردیا گیا