کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
Posts By: روزنامہ آزادی
اکبر بگٹی قتل کیس : سابق صدر پرویز مشرف کی عدالت میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست مسترد
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف کی عدالت میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی
مستونگ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام : پانچ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ،اسسٹنٹ کمشنر سمیت گیارہ اہلکار زخمی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکورٹی اہلکاروں نے جان پر کھیل کر بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ،مزاحمت کے دوران اور بعد ازاں ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی سمیت گیارہ اہلکار زخمی ہوگئے
قومی سلامتی مقدم ہے اور اس پر کسی صورت آنچ آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم نوازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغازمثبت سوچ سے کیا جس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔
وزارت پانی و بجلی کی جانب سے سندھ کے عوام کو بے رحم انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، بلاول بھٹو
کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجلی کے معاملے پر سندھ کے عوام کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے اسے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
نریندرمودی بڑھکیاں مارکر پاکستان کو مرعوب کرنے کا خواب ذہن سے نکال دیں، چوہدری نثارعلی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے گزشتہ دنوں بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی)کے رہنما نریندر مودی کی جانب سے پاکستان میں کارروائی کرکے داؤد ابراہیم کو بھارت لانے کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کے بیان کی اہمیت دیوانے کے خواب سے زیادہ نہیں اور مودی پاکستان کومرعوب کرنے کا خواب ذہن سے نکال دیں کیونکہ پاکستان دھمکیوں سے خوف زدہ ہونے والا نہیں۔
لوئی سواریز انگلش سیزن کے بہترین فٹبالر
لیورپول کے لوئی سواریز کو پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن نے انگلش پریمیئر لیگ کے رواں سیزن کا بہترین فٹبالر قرار دیا ہے۔
عراقی انتخابی عمل دھماکوں کی زد میں، 57 ہلاک
بغداد: عراق میں امریکی افواج کے انخلا کے بعد ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا جہاں فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تاہم اس دوران ہونے والے خودکش بم دھماکوں میں کم از کم 57 افراد ہلاک ہو گئے۔
’پاکستان میں شیعہ اور دیگر اقلیتیں شدت پسندوں کے نشانے پر‘
اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی برطانوی تنظیم مائنورٹی رائٹس گروپ انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ صومالیہ اور سوڈان ان ممالک کی فہرست میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں جہاں اقلیتوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے یا ان کو بڑے پیمانے پر قتل کیا جا رہا ہے۔
سندھ میں فلار ملز ایسوسی ایشن کا 8 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
کراچی: پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن نے سیکریٹری خوراک سندھ سے کامیاب مذاکرات کے بعد گزشتہ 8 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔