ملک کے حکمران عوام کو دھوکہ دینے کے لئے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں ملک میں توانائی کا بحران ہے حکمرانوں کو اس بحران کو حل کرنے میں کوئی دل چسپی نہیں ہے۔ مثلاً ایران ، پاکستان گیس پائپ لائن کا منصوبہ موجودہ حکومت نے ترک کردیا ۔
Posts By: روزنامہ آزادی
ملکہ برطانیہ کے ریس کی گھوڑی کے خون میں مارفین
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کی ریس کے گھوڑی کے خون میں نشہ آور دوا مارفین پائی گئی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف وزیراعظم کا کل ملک میں یوم سوگ کا اعلان
اسلام آباد: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف وزیراعظم نوازشریف نے کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔
‘پاکستان کی بہو، تلنگانہ کی سفیر نہیں ہو سکتی’
نئی دہلی : ہندوستان کی انتہا پسند حمکران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے انڈین ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ریاست تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسڈر منتخب کیے جانے پر احتجاج کیا ہے۔
گجرات: زمیندار نے دس سالہ بچے کے دونوں بازو کاٹ دیے
گجرات: صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں معمولی رنجش پر زمیندار کے بیٹے نے ایک دس سالہ بچے کو موٹر پردھکا دے دیا جسکے نتیجے میں وہ دونوں ہاتھوں سے معذور ہوگیا۔
افتخار چوہدری کا عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔
وفاقی حکومت نے آزادی تقریبات کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یکم اگست سے آزادی تقریبات کا اعلان کر دیا، تقریبات تیس روز تک جاری رہیں گی۔
بلوچستان: ڈھائی سال میں پہلا پولیو کیس
کوئٹہ: صوبائی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود بلوچستان کے ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ میں بدھ کوپولیو کے ایک نیا پولیو کیس ظاہر ہو گیا ہے۔
فلسطینیوں کا قتل عام
فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے، تا حال 650ہلاک اور چار ہزار کے قریب معصوم اور نہتے لوگ زخمی ہیں ۔ امریکا اور دنیا کے اکثر ممالک اسرائیلی جارحیت کی حمایت کررہے ہیں ۔ بلکہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت کررہے ہیں ۔
الجزائر کا مسافر طیارہ تباہ، مسافروں سمیت 116 ہلاک
الجزائر: الجزائر میں برکینا فاسو سے الجائر جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس سے طایرے میں سوار تمام مسافروں اور عملے سمیت 116 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔