لڑکیوں کے جنسی اعضا کاٹنا، جبری شادی کو روکنا ضروری ہے: ڈیوڈ کیمرون

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برطانیہ میں ایک نئے قانون کے مطابق اُن والدین کو سزا ہو سکتی ہے جو اپنی بیٹیوں کے جنسی اعضا کے کاٹنے کو نہیں روکیں گے۔ اس عمل کو انگریزی میں فیمیل جینیٹل میوٹیلیشن یا ایف جی ایم کہتے ہیں۔

آئی ڈی پیز ہماری ذمہ داری نہیں،عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے آئی ڈی پیز صوبہ خیبر پختونخوا کی ذمہ داری نہیں ہیں، یہاں لاکھوں افراد بیٹھے ہو ئے ہیں جن کا خیال رکھنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔

سلامتی کونسل کی کوششیں بے نتیجہ ثابت،اسرائیلی جارحیت میں آج مزید 116 فلسطینی شہید

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: سلامتی کونسل بھی غزہ میں اسرائیلی درندگی روکنے میں ناکام ہوگئی جس کے بعد تازہ کارروائی میں صیہونی فوج نے غزہ میں بمباری کر کے مزید 116 نہتے فلسطینیوں کی جان لے لی جبکہ حملوں میں 7 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔