اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حج کوٹہ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے وفاق کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
اتوار خونی ترین دن: 100فلسطینی، 13 اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ شہر: غزہ میں اتوار کو کم از کم سو فلسطینی اور 13 اسرائیلی فوج ہلاک ہو گئے۔
کوئٹہ میں 3 خواتین پر تیزاب پھینک دیا گیا
کوئٹہ:سریاب کےعلاقے میں نامعلوم ملزمان 3 خواتین پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے۔
برطانوی مسلم بچوں کی برین واشنگ؟
آج کے لبرل اور متحمل مزاج برطانیہ پر نسل پرستی اور اسلام دشمنی کا الزام ہر اس شخص کو دھچکا پہنچاتا ہے جو عوامی خدمات میں کیرئیر بنانے کا خواہشمند ہو، سیاسی درستی کے ماحول میں لوگ اکثر تارکین وطن کے بارے میں بات کرنے سے ڈرتے ہیں جن کے اقدامات مقامی ثقافت اور سماجی اقدار سے مختلف ہوتے ہیں۔
دلیپ کمار کا آبائی گھر۔ مالک نے آٹھ کروڑ روپے کا مطالبہ کردیا
پشاور: برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے آبائی گھر کو وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایک قومی ورثے کا درجہ دیے جانے کے بعد اس گھر کے موجودہ مالک اکرام اللہ نے چار مرلہ کے اس گھر کو فروخت کرنے کے لیے آٹھ کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔
بے گھروں کیلئے رہائشی اسکیم
ملک بھر میں بے گھر افراد کے لئے کوئی بڑی اور قومی رہائشی اسکیم تا حال سامنے نہیں آئی ہے ۔ نہ ہی ساہو کار حکمرانوں میں ایسی اسکیم سے کوئی دلچسپی ہے ۔ رہائشی اسکیمیں تو بہت ہیں
کوئٹہ لوکل بس سروس
کوئٹہ کے شہریوں خصوصاً مضافات میں رہنے والے لوگوں کے لئے سستی ٹرانسپورٹ کا حصول ایک مشکل امربن گیا ہے ۔ اندرون شہر اور تجارتی مراکز میں ٹرانسپورٹ اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔
افغانستان کے غیر قانونی تارکین وطن ۔۔۔۔۔۔ صدیق بلوچ
افغان مہاجرین کا مسئلہ بلوچستان میں زیادہ سنگین ہوگیا ہے عوام الناس مجموعی طور پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے ناراض ہیں کہ ریاست افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے
بچوں میں موٹاپے کی بڑہتی شرح سنگین عالمی مسئلہ بن گئی
نیویارک: عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں بچوں میں بڑہتے موٹاپے کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا۔
فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت پر سلینا گومز بھی خاموش نہ رہیں
نیویارک: نہتے فلسطینیوں پر صیہونی فورسز کی سفاک بربریت کے خلاف امریکی گلوکارہ سلینا گومز بھی خاموش نہ رہ سکیں اور انہوں نے اپنے ایک بیان میں غزہ کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔