افغان کارروائی کے خطرے پر نوازشریف نے کابل بھیجا، محمود اچکزئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان کی طرف سے پاکستان کیخلاف کارروائی کی منصوبہ بندی کی اطلاعات پر کابل کا دورہ کیا۔

غزہ: شجائیہ میں اسرائیلی بمباری، 60 فلسطینی ہلاک

Posted by & filed under اہم خبریں.

غزہ: غزہ پر اسرائیلی حملوں اور اس میں ہونے والی ہلاکتوں میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ تیزی آتی جا رہی ہے اور صرف اتوار کو ہلاکتوں کی تعداد 60 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اس دوران 13 اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔

انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: الیکشن اصلاحات کے لیے ایک پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں مسلسل تاخیر کی وجہ سے حکومت کو اسلام آباد میں لانگ مارچ کا ارادہ رکھنے والی پاکستان تحریک انصاف کورام کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

برازیل کو سو سال بعد بدترین شکست، کیا اس بار نئی تاریخ رقم ہوگی؟ ۔۔۔۔۔۔ حبیب بلوچ

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

لگ بھگ ایک سو سال قبل ،، انیسو سو بیس کو،،کوپا کپ کے ایک میچ میں یوراگوئے نے برازیل کی ٹیم کو ایک میچ کے دوران صفر کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی تھی۔اتنے بڑے مارجن کی شکست آٹھ جولائی دو ہزار چودہ تک برقرار رہی