پشاور: شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے دوران آج بدھ کے روز کمانڈر میجر جنرل ظفر اللہ خان نے میڈیا کو بریفنگ دی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
میسی بمقابلہ پرسی، فائنل میں جرمنی کا سامنا کون کرے گا؟
برازیل میں کھیلے جانے والے 2014 کے فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بدھ کو ارجنٹائن اور ہالینڈ کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔
شکست کا میں ذمہ دار ہوں اور معافی مانگتا ہوں: سکولاری
برازیل میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں برازیل کو جرمنی کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
برازیل کی بدترین شکست، جرمنی فائنل میں
ورلڈ کپ 2014 کے بیلے ہورے زینٹو میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے برازیل کو بدترین شکست سے دوچار کر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ ارجنٹینا یا ہالینڈ سے ہوگا۔
مری کے بیٹے نے قبائلی سرداروں کا نظام مسترد کر دیا
کوئٹہ: خود ساختہ جلا وطن بلوچ قوم پرست رہنما میر حربیار مری نے کہا ہے کہ اگر قبائلی نوابوں اور سرداروں کے اختیارات علیحدگی تحریک چلانے والے قوم پرستوں کے حوالے نہ کیے گئے تو آزاد بلوچستان کو انگولا اور شمالی کوریا جیسے مسائل کا سامنا ہو گا۔
نیمار کے بغیر جرمنی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں:سکولاری
برازیل کے کوچ لوئس فلپ سکولاری کا کہنا ہے کہ زخمی سٹرائیکر نیمار کے بغیر بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جرمنی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔
فٹبال ورلڈکپ میں دو طاقتور ٹیموں کا ٹکراؤ
ریو ڈی جنیرو: یہ دونوں ٹیمیں مجموعی طور پر آٹھ ورلڈ کپس جیت چکی ہیں، مگر حیرت انگیز طور پر برازیل اور جرمنی کا منگل کو ایسٹاڈیو مینیرو میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل سے قبل صرف ایک بار ہی اس عالمی ایونٹ میں ٹکراﺅ ہوا تھا۔
غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی تقریر کی اصل ٹیپ عدالت میں پیش
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کے دوران وزارت قانون کے مشیر نے ججز کو کام سے روکنے کے 19 اصل نوٹی فکیشن اور پرویز مشرف کی تقریر کی اصل ٹیپ بطور شہادت پیش کردی۔
شاہ محمود قریشی کی چوہدری برادران سے ملاقات، سونامی اور انقلاب کے اتحاد کا امکان
لاہور: تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اورمسلم لیگ (ق) کی سوچ مشترکہ ہے، چوہدری برادران سے ملاقات میں کئی معاملات پر کنفیوژن دور ہو گئی۔
‘کچھ وزیر میرے خلاف سازشیں کر رہے ہیں’
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عندیہ دیا ہے کہ وفاقی کابینہ میں ان کے کچھ ساتھی دل میں بغض رکھتے ہوئے خفیہ طور پر ان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔