اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما سید خورشید شاہ نے انتخابی اصلاحات پر بات چیت کرتے ہوئے حکومت کی مدت چار سال کرنے کی تجویز پیش کی۔
Posts By: روزنامہ آزادی
آپریشن ضرب عضب: نقلِ مکانی کرنے والوں کی تعداد آٹھ لاکھ ہوگئی
پشاور: فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( ایف ڈی ایم اے) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق شمالی وزیرستان سے نقلِ مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کی تعداد اب آٹھ لاکھ ہوچکی ہے۔
ضرب عضب، فضائی کارروائی میں مزید 13 عسکریت پسند ہلاک
میرانشاہ: پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران دیگان کے علاقے میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں مزید 13 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ میں صحت و صفائی
دنیا کا دوسرا بڑا آلودہ شہر کوئٹہ ہے ۔ یہاں گندگی جگہ جگہ پھیلی ہوئی ہے اس کا سیوریج اور کچرہ اٹھانے کا نظام یکسرتباہ ہوچکا ہے ۔آئے دن گٹر ابلتے رہتے ہیں اور پورے شہر میں آلودگی میں اضافہ کرتے رہتے ہیں ۔
برازیل کی ٹیم میں ماضی والی بات نہیں: جرمن کوچ
جرمنی کے کوچ یوآخیم لوو کا کہنا ہے کہ برازیل کی موجودہ فٹبال ٹیم اس طریقے سے نہیں کھیل رہی جس کے لیے وہ روایتی طور پر ماضی میں مشہور رہی ہے۔
ہندوستانی شرعی عدالتوں پر پابندی کی درخواست مسترد
نئی دہلی: ہندوستانی سپریم کورٹ نے پیر کے روز شرعی عدالتوں پر پابندی کی درخواست کو مسترد کردیا تاہم فیصلے میں کہا گیا کہ شرعی عدالتوں کو مسلمانوں یا ان سے متعلق فیصلوں پر کوئی قانونی اختیار نہیں۔
کوئٹہ: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا کنٹینر نذرآتش
کوئٹہ : کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی میں نامعلوم افراد نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے کنٹینر کو نذر آتش کردیا۔
عمران خان ‘صادق اور امین’ نہیں، ارسلان افتخار
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر ‘صادق اور امین’ نہ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
بلوچستان: تشدد کے واقعات میں چھ افراد ہلاک
کوئٹہ اور حب میں تشدد کے مختلف واقعات میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان میں تعلیم کی صورتحال اندازوں سے بھی زیادہ بدترین
اسلام آباد : پاکستان میں تعلیم کی صورتحال اندازوں سے بھی زیادہ بدترین ہے۔