کراچی میں فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے 2 کارکن ہلاک جبکہ رینجرز سے مقابلے کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
پنلٹی شوٹ آؤٹ میں ہالینڈ فاتح، سیمی فائنلز کا لائن اپ مکمل
2010 کے ورلڈ کپ کے فائنل میں سپین سے شکست کھانے والی ہالینڈ کی ٹیم چار برس بعد ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی چوتھی اور آخری ٹیم بن گئی ہے۔
چوہدری نثار کی ناراضگی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ختم ہوگئی، عابد شیر علی
فیصل آباد: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان پارٹی قیادت سے ناراض تھے لیکن وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اب ان کی ناراضگی ختم ہوگئی ۔
شمالی وزیرستان سے اتنی بڑی تعداد میں نقل مکانی ہوگی اس کا اندازہ نہیں تھا، عمران خان
بنوں: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان سے اتنی بڑی تعداد میں نقل مکانی ہوگی اس کا اندازہ نہیں تھا تاہم اپنے گھر بار چھوڑنے والوں کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔
ارجنٹائن کے اینجل ڈی ماریہ کی سیمی فائنل میں شرکت مشکوک
برازیل میں جاری فٹبال کے ورلڈ کپ مقابلوں میں ارجنٹائن کے میڈ فیلڈر اینگلا ڈی ماریہ کی گذشتہ سنیچر کو بیلجیئم کے خلاف کوارٹر فائنل میں زخمی ہونے کے بعد بدھ کو ہالینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
بنوں: 13 ہزار جعلی آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن مسترد
پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیر ستان سے نقلِ مکانی کرنے والے افراد ضلع بنوں میں رجسٹریشن کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں، جبکہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے تقریباً 13 ہزار نقلی آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کو مسترد کردیا ہے۔
اسرائیلی پولیس کا پندرہ سالہ نوجوان پر سفاکانہ تشدد
بیت المقدس : اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں شدید تشدد کا نشانہ بننے والے ایک فلسطینی نژاد امریکی نوجوان کو یروشلم کی ایک عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا۔
جسٹس ناصرالملک نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: جسٹس ناصر الملک نے آج اتوار کے روز سپریم کورٹ کے بائیسویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
کاشغر کی ریل روڈ گزر گاہ
ملک میں مکمل مایوسی کے عالم میں حکمران اکثر وبیشتر شوشے چھوڑتے رہتے ہیں جن کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ گوادر پورٹ کے افتتاح کے موقع پر چینی رہنما ء گوادر نہ آسکے کیونکہ ان کے جہاز کو اترنے لے لیے گوادر ائیر پورٹ پر سہولیات مہیا نہیں تھے ۔
میرا قاتل جان لے کہ میں بزدل نہیں ہوں!‘ ۔۔۔۔۔ عابد میر
یہ بات ہے جنوری دوہزار نو کی۔جب آٹھ جنوری کو سری لنکا کے اخبار’سنڈے لیڈر‘ سے وابستہ نامور صحافی لسانتھا وکرماتنگ کو مقتدر قوتوں سے متعلق اُن کے واضح مؤقف اورآزادیِ اظہار کے باعث دن دہاڑے گولیاں مار کرقتل کردیا گیا۔ بی بی سی نے ان کے حوالے سے ایک لیڈ اسٹوری شایع کی۔