جوڈیشل مجسٹریٹ کو بازیاب کریں

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ دنوں زیارت کے جوڈیشل مجسٹریٹ میر ساقا دشتی کو ان کے گارڈ اور ڈرائیور سمیت اغواء کر لیا گیا ۔ وہ زیارت سے کوئٹہ آرہے تھے کہ چھ مسلح افراد نے زیارت پشین موڑ کے قریب بندوق کے نوک پر ان کی گاڑی کو روکا اور سب کو یرغمال بنا لیا ۔

رمضان میں مہنگائی میں اضافہ

Posted by & filed under اداریہ.

ہر سال کی طرح وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز میں اشیاء سستی بیچنے کیلئے دو ارب روپے کی امدادی رقم رکھی ہے تاکہ ضرورت مند اور کم آمدنی والے افراد اس کا فائدہ اٹھائیں۔ یہ رقم ہر سال اورہر حکومت رکھتی آئی ہے

ریاست عدم استحکام کی طرف

Posted by & filed under اداریہ.

پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف اس بات سے لا تعلق ہیں کہ وہ ریاست اور ریاستی اداروں کو ٹارگٹ کررہے ہیں ۔ حکومت تو ایک معمولی چیز ہے اگر حکومت ہٹ جاتی ہے تودوسری حکومت فوراً قائم ہوجاتی ہے

نہری پانی کی قلت

Posted by & filed under اداریہ.

تقریباً ہر سال گرمیوں میں کاشت کار نہروں میں پانی کی قلت کی شکایت کرتے رہے ہیں ۔ بلوچستان میں یہ شکایت دوسرے صوبوں کی بہ نسبت زیادہ ہے ۔ وجہ، بلوچستان دریائے سندھ کے نہری نظام میں آخری حصے پر واقع ہے ۔

حج کرپشن کیس؛ مرکزی ملزم کی عدم گرفتاری پر سپریم کورٹ کا اظہار برہمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اٹارنی جنرل بتائیں کہ ملزم احمد فیض کی عدم گرفتاری میں کس کی نا اہلی ہے۔