کراچی: ملک بھر میں آج پہلا روزہ رکھا گیا جس کے بعد مساجد آباد اور بازاروں میں خریداری میں اضافہ ہوگیا جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد نے پہلی نماز تراویح بھی ادا کی۔
Posts By: روزنامہ آزادی
طاہر القادری کی انقلاب کی باتیں موسمی ہیں، رحمان ملک
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کہتے ہیں کہ طاہر القادری کی انقلاب کی باتیں موسمی ہیں وزیر اعظم اپنی سمت کو درست رکھیں۔
یونان کا کام تمام، کوسٹا ریکا نے ہالینڈ کو للکار لیا
پچاس لاکھ سے کم آبادی کے ملک کوسٹا ریکا نے ایک سخت مقابلے میں یونان کی ٹیم کو پنلٹی ککس پر ہرا کر کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ ہالینڈ سے ہوگا۔
جرمنی کا مقابلہ الجزائر سے اور فرانس نائجیریا کے مدِمقابل
ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے تیسرے دن پہلے میچ میں جرمنی اور الجزائر جبکہ دوسرے میں فرانس اور نائجیریا مدِمقابل ہوں گے۔
سلیمان لاشاری قتل کیس: ملزم کو بچہ جیل منتقل کرنے کا حکم
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی ایک عدالت نے سلیمان لاشاری قتل کیس کے مرکزی ملزم سلمان ابڑو کو بچہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
رمضان میں بجلی کی سبسڈی میں اضافہ
اسلام آباد: توقع ہے کہ حکومت جولائی کے مہینے میں بجلی کے شعبے کو 60 فیصد اضافی سبسڈی فراہم کرے گی، تاکہ سحر و افطار اور تراویح کے اوقات کے دوران کم سے کم لوڈشیڈنگ کو یقینی بنایا جاسکے۔
تحفظ پاکستان آرڈیننس۔ آج سینیٹ سے منظوری کا امکان
اسلام آباد: ڈان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ سینیٹ میں تحفظ پاکستان کا بل آج پیر کے روز منظور کرلیا جائے گا۔
شمالی وزیرستان میں زمینی کارروائی شروع، 15 ‘عسکریت پسند’ ہلاک
اسلام آباد: پاکستانی فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں اب تک 15 ‘دہشت گرد’ ہلاک کردیئے گئے ہیں۔
برازیل کی پنلٹی ککس پر جیت، چلی مقابلے سے باہر
بیلو ہوریزونٹے(آزادی نیوز)ورلڈ کپ 2014 کے دوسرے مرحلے میں برازیل نے پنلٹی ککس پر چلی کو ہرا کر کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ یوروگوائے یا کولمبیا سے ہوگا۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے کیونکہ حکومت پاکستان کی ملک میں رٹ کی بحالی سے اندورنی استحکام میں اضافہ ہوگا۔