رواں برس رمضان المبارک میں کہیں 22 گھنٹے کا روزہ ہوگا تو کہیں ساڑھے 9 گھنٹے کا

Posted by & filed under کوئٹہ.

رواں برس ماہ صیام جون اور جولائی میں آیا ہے اور وطن عزیز میں عوام تپتی گرمی میں اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں کہ اپنی رحمت سے اس ماہ مقدس کے دوران گرمی کی شدت کم کردے لیکن دنیا میں کئی ایسے بھی علاقے میں جہاں روزے کا دورانیہ 22 گھنٹے سے بھی زیادہ ہوگا یعنی ابھی افطار ہضم ہوا نہیں کہ سحری کا وقت بھی ختم ہوگیا۔

شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے اہم کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آپریشن ضرب عضب کے دوران جیٹ طیاروں کی بمباری سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ضربِ عضب جاری، میرانشاہ کا طالبان کمانڈر ہلاک

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: آئی ایس پی آر کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات میران شاہ کے نواح میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) میرانشاہ کا کمانڈر عمر ہلاک ہو گیا۔

شمالی وزیرستان کی ترقی کیلئے جتنی بھی رقم خرچ کرنا پڑی کریں گے، وزیراعظم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

بنوں: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے متاثرین کی آبادکاری کے لئے اربوں کھربوں روپے بھی خرچ کرنا پڑے تو کریں گے اور اس میں کسی قسم کی کنجوسی سے کام نہیں لیا جائے گا۔