نئی دہلی: ہندوستان میں پولیس کا کہنا ہے کہ آج بدھ کے روز ملک کی جنوبی ریاست کرناٹک میں بس کے حادثے میں کم سے کم چھ افراد ہلاک اور دیگر بارہ زخمی ہوگئے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
کوئٹہ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر منگل کے روز ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
لندن میں سمارٹ فون کی بلیک مارکیٹ
بی بی سی لندن کی خفیہ تحقیقاتی ٹیم نے ایسی دکانوں اور تاجروں کی نشاندہی کی ہے جو چوری کے سمارٹ فونوں کا کاروبار کرتے ہیں۔
پاکستان تھری اور فورجی لائسنسوں کی نیلامی سے مقررہ اہداف حاصل نہیں کرپائے گا، خبرایجنسی
اسلام آباد: وزارت خزانہ اور وزارت آئی ٹی سے منسلک حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان تھری جی اور فور جی لائسنسوں کی نیلامی کے ذریعے غیرملکی زرمبادلہ حاصل کرنے کا اپنے ہدف پورا نہیں کر سکے گا۔
بھارتی سپریم کورٹ نے سری نواسن کی معطلی کےخلاف اپیل مسترد کردی
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سری نواسن کو بطور بی سی سی آئی صدر معطل کئے جانے کے خلاف دائر کی جانے والی درخواست مسترد کردی۔
ایف آئی اے کے62افسروں و ملازمین کیخلاف کرپشن کی تحقیقات التوا کا شکار
اسلام آ باد: وفاقی تحقیقاتی ادارے کے 7ماہ قبل بلیک لسٹ کیے گئے 62افسروں اوراہلکاروں کے خلاف بد عنوانی کی تحقیقات التواکا شکارہے۔
اداکارہ میرا اورکیپٹن نوید کے خلاف فحش وڈیو کیس پر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب
لاہور: مقامی عدالت نے اداکارہ میرا اور ان کے شوہر کیپٹن نوید کے خلاف فحش وڈیو کیس پر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی مشقوں کے دوران یورینیم کے استعمال کا انکشاف
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں سول سوسائٹی نے انکشاف کیاہے کہ بھارتی فوج ضلع بڈگام میںتوسہ میدان کے علاقے میںتوپخانے کی مشقوں کے دوران فائرکیے جانے والے گولوںمیں تابکاری موادیورینیم کااستعمال کررہی ہے۔
غداری کیس؛ عدالت نے 1956 سے ٹرائل شروع کرنے سے متعلق کسی حکم کا تاثر مسترد کردیا
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی عدالت نے 1956 سےٹرائل شروع کرنےکےبارےمیں کسی حکم کا تاثر مسترد کردیا۔
آصف علی زرداری آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کررہے ہیں
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کررہے ہیں جس میں عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان تعلقات میں تناؤ اور تحفظ پاکستان آرڈیننس کے حوالے سے بات کی جائے گی۔