ساؤپولو(آزادی نیوز)برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے میں کھیلے گئے میچ میں اسپین نے آسٹریلیا کو جبکہ ہالینڈ نے چلی کو شکست دیدی ۔گروپ بی کے ایک میچ میں دفاعی چیمپیئن سپین نے آسٹریلیا کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہر ادیا
Posts By: روزنامہ آزادی
پنجاب میں سیاسی زلزلہ
پنجاب صوبے میں سیاسی طورپر ایک زلزلہ آیا ہوا ہے جس نے خادم اعلیٰ کو حد سے زیادہ پریشان کیا ہوا ہے۔ اس پریشانی کے عالم میں اور خود کو بچانے کیلئے انہوں نے رانا ثناء اللہ کو قربانی کا بکرا بنادیا ۔ دوسرے الفاظ میں دباؤ میں آکر ان کو بر طرف کردیا ۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے رئیس گوٹھ سے 4 افراد کی ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔
اردن، شام کے ساتھ سرحدی چوکیوں پر داعش کا کنٹرول، ’فوری فضائی امداد کی ضرورت ہے‘
عراقی حکومت نے امریکہ سے درخواست کی ہے کہ اسے فوری طور پر فضائی امداد فراہم کی جائے جبکہ امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری خطے کے رہنماؤں سے بات چیت کی غرض سے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کو اب مشکل فیصلے کرنے کی ضرورت ہے: ہلیری کلنٹن
واشنگٹن: امریکا کی سابق وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ افغانستان میں تزرویراتی گہرائی کے حصول کے لیے پاکستان کی پالیسی غلط ثابت ہوگئی ہے، اور اب اس ملک کو اپنی تمام طاقت عسکریت پسندوں سے نمٹنے کے لیے مرکوز کردینا چاہیٔے۔
کراچی: سیکیورٹی حکام کی وجہ سے پولیو مہم میں تاخیر
کراچی: صوبائی محکمہ صحت کے حکام کے لیے پولیو ویکسین کی مہم کو آگے بڑھانا مشکل ہوتا جارہا ہے، خاص طور پر ایسے بچوں کے لیے جو حساس علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور جو اس سے قبل کی مہمات میں پولیو ویکسین کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے تھے۔
فوجی آپریشن ’ضربِ عضب‘ جہاد ہے: فتویٰ
اسلام آباد: کل بروز اتوار مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے سو سے زیادہ مذہبی علماء نے شمالی وزیرستان ایجنسی میں دہشت گردوں اور عسکریت پسندوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن ’ضربِ عضب‘ کو جہاد قرار دے دیا۔
لائیو: طاہر القادری ذاتی سیکیورٹی میں گھر جانے کے لیے تیار
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا طیارہ ای کے612 علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر لینڈ کرگیا ہے، تاہم طاہر القادری نے جہاز کا رخ موڑے جانے کی وجہ سے باہر آنے سے انکار کردیا ہے۔
برازیل کا آخری گروپ میچ، جیتے یا برابر کرے مگر ہارے نہیں
رازیل میں جاری 20ویں فٹبال ورلڈکپ کے دوران پیر کو چار میچ کھیلے جائیں گے جن میں گروپ اے اور گروپ بی کی تمام ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔
رونالڈو کی امید برقرار، امریکہ، پرتگال میچ برابر
ورلڈ کپ 2014 کے گروپ جی میں پرتگال نے آخری سیکنڈوں میں انتہائی ڈرامائی انداز میں گول کر کے میچ کو برابری پر ختم کردیا اور اس طرح پرتگال کی اگلے مرحلے میں جانے کی امیدیں برقرار ہیں۔