کوئٹہ: افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح غلطی سے سرحد پار کرنے والے دو پاکستانی چرواہوں کو ہلاک کر دیا۔
Posts By: روزنامہ آزادی
سپریم کورٹ میں مشرف کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست مسترد
اسلام آباد: پاکستان کی اعلیٰ عدالت یعنی سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف توہین عدالت سے متعلق درخواست کو اعتراضات لگا کر واپس کردیا ہے۔
نائجیریا میں بس اڈے پردو بم دھماکوں میں 71 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ابوجا: نائجیریا کے دارالحکومت کے مرکزی بس اڈے پر یکے بعد دیگرے دو نم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 71 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
‘ہندوستان بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی فنڈنگ کرتا ہے’
کوئٹہ: سینیئر وزیر اور پاکستان مسلم لیگ نون بلوچستان کے چیف سردار ثناء اللہ زہری خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان صوبے میں علیحدگی پسند تحریک کی فنڈنگ کرتا ہے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر گوادر بندر گاہ کو قابلِ استعمال بنا دیا تو ہوسکتا ہے کہ دنیا کی ‘سپر پاور’ اور کئی دیگر پڑوسی ممالک بھی اس کی مالی طور پر مدد کریں۔
وزیراعظم کی سینیٹ سے مسلسل غیر حاضری پر ایم کیو ایم نے قواعد میں ترمیم کا بل جمع کرادیا
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی سینیٹ سے مسلسل غیرحاضری پر ایم کیوایم نے قواعد میں ترمیم کا بل سینیٹ میں جمع کرادیا۔
جنگ بندی میں توسیع اور حکومتی شرائط پر غور کیلئے نامعلوم مقام پر طالبان شوریٰ کا اجلاس
حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے طالبان شوریٰ کا شمالی وزیرستان میں نامعلوم مقام پر اجلاس جاری ہے۔
ایم کیو ایم چاہتی ہے الطاف حسین محفوظ رہ کر ہماری قیادت کریں، فیصل سبزواری
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ الطاف حسین نے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی تجدید کی درخواستیں تو جمع کرادی ہیں تاہم ان کی خواہش ہے کہ وہ محفوظ رہتے ہوئے ہماری قیادت کریں۔
بھکر میں مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والا درندہ ایک بار پھر آدم خوری کے الزام میں گرفتار
بھکر: مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے بھائیوں نے جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک بار پھر مردوں کا گوشت کھانا شروع کردیا جس کے بعد پولیس نے ایک بار پھر اس درندے کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔
اراکین تحریک انصاف خیبرپختونخوا اسمبلی کی پنجاب کو فراہم کی جانیوالی بجلی کاٹنے کی دھمکی
پشاور: تحریک انصاف کے اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر صوبے کے کسی بھی علاقے کی بجلی بند کی گئی تو پنجاب کی ٹرانسمیشن لائنیں کاٹ دیں گے۔
پچیاسی لاکھ کا تھپڑ
نئی دہلی: رحمت بن گئی زحمت انتہائی مشہور مقولہ ہے لیکن ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجروال کے ساتھ معاملہ کچھ الٹا ہی ہے جہاں ان کے لیے زحمت، رحمت ثابت ہو گئی ہے۔