لاہور میں پولیس کا قتل عام

Posted by & filed under اداریہ.

لاہورمیں پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج کے دوران پولیس کی کارروائی سے دو خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوئے اور 85زخمی ۔ تشدد کے واقعات اس وقت رونما ہوئے جب لوگوں نے منہاج القرآن کے قریب سے حفاظتی رکاوٹیں دور کرنے کے خلاف احتجاج کیا ۔ احتجاج کے دوران پولیس کا رویہ سفاکانہ تھا۔

پولیس اور دہشت گردی

Posted by & filed under اداریہ.

وزیرستان میں فوجی آپریشن شروع ہونے کے بعد ملک بھرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ فوج اور ایف سی کے دستے کئی ایک حساس اداروں میں تعینات کیے گئے ہیں ۔ اڈیالہ جیل بھی فوج کے حوالے کیا گیا ۔ اسلام آباد کے ریڈ زون میں سیکورٹی سخت کی گئی ۔

دفاعی چیمپیئن سپین کا ورلڈ کپ پہلے ہی راؤنڈ میں ختم،آسٹریلیا بھی باہر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ساؤپولو (آزادی نیوز)برازیل میں فٹبال کے ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپیئن سپین کی ٹیم چلی کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلے ہی راؤنڈ میں عالمی مقابلے سے باہر ہوگئی ہے۔ چلی نے ریو ڈی جنیرو کے ماراکانا سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سپین کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دی۔