سانحہ ماڈل ٹاؤن : ‘میڈیکل رپورٹس میں تبدیلی’ پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان عوامی تحریک اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں زخمی ہونے والے افراد کی میڈیکل رپورٹس میں تبدیلی کے لیے پولیس کے نتیجے میں زخمیوں کی میڈیکل رپورٹس میں ردو وبدل کے حوالے سے سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا ہے۔

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

Posted by & filed under اداریہ.

آخر کار حکومت نے یہ حتمی فیصلہ کر ہی لیا کہ دہشت گردی کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے ۔ یہ فیصلہ حکومت اور سیکورٹی افواج کا ہے جس کی حمایت پوری قوم کررہی ہے سوائے چند بے وقوف انسانوں کے جو اس کو امریکا کی جنگ قرار دے رہے ہیں ۔

سندھ کا جائز مطالبہ

Posted by & filed under اداریہ.

سندھ کے وزیراعلیٰ کے مشیر سید خادم علی شاہ نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ گیس پر وفاقی سرچارج اور ٹیکس کی رقم صوبوں میں تقسیم کی جائے ۔ انہوں نے یہ بات تسلیم کرنے سے انکا رکیا کہ وفاق صوبوں میں گیس کا بنیادی ڈھانچہ تعمیر کرنا چاہتی ہے ،

نواب خیر بخش مری ہمیشہ روایتی سرداری نظام کے خلاف تھے،حیربیار مری

Posted by & filed under بلوچستان.

جنیوا: بلو چ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواب خیربخش مری جو مری قبائل کا سردار تھا وہ ایک قومی رہبر و رہنما تھے جنہوں نے سرداری میں بھی قومی مفادات کے تحفظ اور بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد کو آگے لے جانے کے لیے کیا