ای سی ایل کیس؛ سپریم کورٹ نےحکومتی درخواست کی سماعت کیلئےمعاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاق کی درخواست کی سماعت کے لئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔