راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کے دوسرے روز جیٹ طیاروں کی مختلف علاقوں میں بمباری سے مزید 15 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
غیر ریاستی عناصر دہشتگردی کرکے اسلام کا تشخص مسخ کررہے ہیں، چیف جسٹس
کوئٹہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں غیر ریاستی عناصر دہشت گردی کرکے اسلام کی بنیادی تعلیمات کو مسخ اور اپنی سوچ نافذ کررہے ہیں۔
کرسٹیانو رونالڈو جرمن پلیئرز کے اعصاب پر سوار
سلواڈور / نٹال / کوریٹیبا: ورلڈ کپ میں ٹائٹل فیورٹ جرمنی اپنی مہم کا آغاز آج پرتگال کیخلاف میچ سے کرے گی۔
ارجنٹینا کی مشکل مقابلے کے بعد جیت
رلڈ کپ 2014 کے گروپ ایف کے ایک میچ میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم ارجنٹینا نے ایک مشکل مقابلے کے بعد بوسنیا ہرزوگوینا کو دو ایک سے ہرا دیا۔
فرانس اور سوئٹز لینڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
پوٹو الگیرف (آزادی نیوز)فرانس اور سوئٹزلینڈ کا عالمی کپ میں فاتحانہ آغاز ۔سوئٹزلینڈ نے ایکواڈور کو 2-1سے ہر ادیاجبکہ دوسرے کھیلے گئے میچ میں فرانس نے ہونڈورس کو 3-0شکست دیدی ۔
بنگلہ دیش میں پٹاخے چلانے پربنگالیوں نے10 بہاریوں کو زندہ جلاکر مار دیا، درجنوں زخمی
ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں پٹاخے چلانے پرتنازع شدت اختیار کر گیا۔ مشتعل افرادنے بہاری کیمپ میں پناہ گزین 10افراد کوزندہ جلاڈالا۔
کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، 4 فرار
کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران انسداد پولیو رضاکاروں کو نشانہ بنانے والے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان اور دہشت گرد ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، الطاف حسین
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہدہشت گرد اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ۔ ملک اور بیرون ملک آباد تمام امن پسند پاکستانی اپنے فرض کو پہنچانتے ہوئے پاکستان کو بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔
پنجاب :’اضافی ٹیکس سے غریب آدمی متاثر نہیں ہوگا’
لاہور : پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے امید ظاہر کی ہے کہ بڑے گھروں اور لگژری گاڑیوں پر محصولات میں اضافے سے ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہوگا جس سے آئندہ مالی سال میں 3 ارب روپے کی اضافی رقم حاصل ہوگی۔
تحفظِ پاکستان بل۔ جے یو آئی ف سے حکومتی رابطے پر پی پی پی ناراض
اسلام آباد: متنازعہ تحفظِ پاکستان بل پر پیپلز پارٹی میں اُس حکومتی اقدام پر ناراضگی پائی جاتی ہے جس میں اس نے حزبِ اختلاف کے ساتھ ایک معاہدے تک پہنچنے کے باوجود اس مجوزہ انسدادِ دہشت گردی بل پر مشاورت کے لیے جمیعت علمائے اسلام ف سے رابطہ قائم کیا ہے۔