مہمند ایجنسی: سیکورٹی فورسز کی گاڑی پردو حملے

Posted by & filed under پاکستان.

پشاور: پاکستا ن کے شمال مغربی قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں چمر کنڈ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دو ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک پیرا ملٹری اہلکار ہلاک جبکہ ایک سیکورٹی اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

بلوچ قوم شہید نواب بگٹی اور نواب مری کی سوچ پر عمل کرکے متحدہ محاذ تشکیل دیں ، براہمدغ بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ نواب براہمدغ بگٹی نے بابائے بلوچ نواب خیر بخش مری کی رحلت کو بلوچ قوم کیلئے المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت اور حالات کا تقاضہ ہے کہ بلوچ قوم شہید نواب اکبر بگٹی اور نواب خیر بخش مری کی سوچ و فکر پر عمل پیرا ہوتے ہوئے