اسلام آباد: برازیل کے سفیر الفریڈو لیونی کا کہنا ہے کہ تقریباً 500 پاکستانی کل شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کو دیکھنے کے لیے برازیل جاسکیں گے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
تھائی لینڈ میں فٹ بال میچ مفت دکھانے کا حکم
تھائی لینڈ کے فوجی حکمرانوں نے نشریات کی قومی نگران ادارے کو حکم دیا ہے کہ فٹ بال کے عالمی مقابلے مفت دکھانے کو یقینی بنایا جائے۔
فٹبال ’گول‘ نہیں ہوگا اور باجوں پر پابندی ہے
فٹبال کے عالمی کپ کے میچوں کے دوران ریفری کے ہاتھ میں سپرے کرنے والی بوتلوں کا کیا کام؟
نواب خیر بخش مری کوئٹہ میں سپردِ خاک
بلوچ قوم پرستوں کے ممتاز رہنما نواب خیر بخش مری کو ان کے پیرو کاروں اور بیرون ملک مقیم بیٹوں کی خواہش کے مطابق کوئٹہ سپردِ خاک کیا گیا ہے۔
برازیل بمقابلہ کروئیشیا: کون کتنا مضبوط
فٹبال ورلڈکپ 2014 کا افتتاحی میچ شروع ہونے میں چند ہی گھنٹے رہ گئے ہیں اور اس مقابلے میں ہوم گراؤنڈ پر اپنا پہلا میچ کھیلنے والی برازیل کا سامنا کروئیشیا سے ہے۔
برازیل عالمی کپ میں دہشت گردی کا خطرہ؟
برازیل میں عالمی کپ کے لیے انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی کی ساری توجہ کسی اکیلے دکیلے کارروائی کر سکنے والے ایسے دہشت گردوں پر ہے جن کے لیے ’لون وولوز‘ کی اصطلاح استعمال کی جا رہی ہے۔
سوات کے مختلف علاقوں میں 3.4 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس
سوات: شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم اس سے کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
کراچی ایئرپورٹ پرغیرملکی اسلحے کے استعمال کی تحقیقات کی جارہی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے سے متعلق تحقیقات ہورہی ہیں، جس کے بعد ہی اقدامات اٹھائے جائیں گے.
پاکستان کی فوجی امداد شمالی وزیرستان میں آپریشن سے مشروط
واشنگٹن: پاکستان کو اگلے سال فوجی امداد فراہم کرنے کے لیے امریکی انتظامیہ کو کانگریس کو اس بات کی یقین دہانی کروانی پڑے گی کہ اسلام آباد شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔
امریکی ڈرون حملہ: ہلاک شدت پسندوں کی شناخت ہو گئی
پشاور: قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں گزشتہ رات ہونے والے امریکی ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں حقانی نیٹ ورک کے اہم کمانڈر حاجی گل بھی شامل ہے۔