اسلام آباد : وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح ہے اس سلسلے میں تمام وسائل بروے کار لائے جارہے ہیں
Posts By: روزنامہ آزادی
صوبے میں کل 12 ہزار اسکول ہیں جن میں سہولیات کا فقدان ہے بہتری کیلئے اقدامات کریں
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں7ملین بچے اسکول نہیں جاتے جن میں سے 60فیصد بچیاں ہیں ، بلوچستان میں 12ہزار سے زائد اسکولوں میں سے 6ہزار اسکولز سنگل روم اور سنگل ٹیچر اسکول ہیں
محمد حفیظ نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز سے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے استعفی دے دیا۔
پہلا سیمی فائنل؛ سری لنکا نے ڈک ورتھ لوئس کے تحت ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
میرپور: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
کویت کا پاکستانیوں کے ملک میں داخلے پرلگائی گئی پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ
کویت سٹی: کویت نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا ہے تاہم پاکستان سمیت 6 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر بدستور پابندی رہے گی۔
ملکی معیشت کی تیز رفتارترقی اقتصادی اعشاریوں سے واضح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھری جی ٹیکنالوجی سے پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل جائے گا جب کہ ملکی معیشت کی تیز رفتارترقی اقتصادی اعشاریوں سے واضح ہے۔
پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرادی گئی ہے۔
پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد نہیں کی گئی، پرویزرشید
اسلام ااباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات کے دوران پرویز مشرف سے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی اوراس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔
افغانستان میں انتخابات کے دوران سرحد پر سیکیورٹی سخت کردی جائے گی ، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ افغانستان میں انتخابات کے دوران سرحد بند نہیں کی جائے گی تاہم سیکیورٹی سخت کردی جائے گی۔
مزید 3 غیرعسکری طالبان قیدیوں کو رہا کردیا گیا، وزارت داخلہ کی تصدیق
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے حکومت اور طالبان مذاکراتی عمل کے سلسلے میں رہائی پانے والے قیدیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔