عظیم فٹ بالر یا کھوٹے سکے؟

Posted by & filed under بین الاقوامی.

یہ بات بڑی عجیب معلوم ہوتی ہے کہ وہ کھلاڑی جو سارا سال پریمیئر لیگ، سپینش لیگ اور چیمپینز لیگ میں گولوں کے انبار لگاتے نہیں تھکتے وہ اکثر ورلڈ کپ میں کھوٹے سکّے ثابت ہوجاتے ہیں۔ کرسٹانیو رونالڈو، لائنل میسی اور وین رونی کے بارے میں یہی رائے قائم ہوچکی تھی اور ہے۔

دس حملہ آوروں سمیت 28 ہلاک، ’ایئرپورٹ چار بجے کھل جائے گا‘

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

وزیر اعظم پاکستان کو پیش کی گئی کراچی کے ہوائی اڈے پر حملے کی حتمی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شدت پسندوں کا منصوبہ پرانے اور نئے ہوائی اڈوں پر کھڑے تمام جہازوں کو تباہ کرنے کا تھا۔

کراچی ایئرپورٹ پر حملہ آغاز ہے آئندہ مزید کارروائیاں کرینگے، کالعدم تحریک طالبان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جناح انٹرنیشل ایئرپورٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا بدلہ ہے۔

کراچی ایئرپورٹ پر حملہ آور شکل سے ازبک لگتے ہیں، ڈی جی رینجرزسندھ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختر کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملہ آور شکل سے ازبک لگتے ہیں تاہم اس کی تصدیق کے لئے ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔

کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں 19 افراد جاں بحق، 10 دہشت گرد ہلاک

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی: سیکیورٹی فورسز نے جناح ایئرپورٹ پر حملے کے 13 گھنٹے بعد ہوائی اڈے کو کلئیر کردیاہے، دہشتگردی کے واقعے میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فورسز نے کسی بھی دہشتگرد کو بھاگنے کا موقعہ نہیں دیا اور تمام کے تمام 10 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔

پاکستان میں بیرونی جنگجو

Posted by & filed under اداریہ.

جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف کے سب سے بڑے جرائم میں بیرونی جنگجوؤں کو پاکستان کے اندر پناہ دینا اور ان کو افغانستان خانہ جنگی میں استعمال کرنا تھا۔ ان دونوں جنریلوں نے جاہل قبائلیوں اور بیرونی جنگجوؤں کو اسلحہ اور روپیہ فراہم کیا