غیر ضروری شٹرڈاؤن

Posted by & filed under اداریہ.

کراچی اور سندھ کے دوسرے شہروں میں کاروبار زندگی ایک دم ٹھپ ہوکر رہ گئی جب لندن سے یہ مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں کہ الطاف حسین کو باقاعدہ حراست میں لے لیا گیا اور ان سے منی لانڈرنگ کے بارے میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

بلوچستان ہائی کورٹ کا سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے صوابدیدی ترقیاتی فنڈز روکنے کا حکم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر) بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبے سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے صوابدیدی ترقیاتی فنڈز روکنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس محمد اعجاز سواتی پر

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کنکشن منقطع کئے جانے کیخلاف احتجاج،کوئٹہ کراچی سمیت مختلف شاہرائے بلاک

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)زمیندار ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام بجلی کی بندش ، وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی اور واپڈا حکام کے رویے کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں قومی شاہراہوں پر دھرنے دیئے گئے

سوئی میں سرچ آپریشن ،30 عسکریت پسندہلاک, 8 فراری کیمپ تباہ ، سرفراز بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر)سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے دریجن میں سندھ ریجنز اور ایف سی بلوچستان نے سرچ آپریشن کے دوران جھڑپوں میں کالعدم تنظیم کے دو اہم کمانڈر سمیت تیس ارکان کو ہلاک اور تین کو گرفتار کرلیا،

برطانیہ نے پاکستان کو قائد ایم کیو ایم الطاف حسین تک قونصلر رسائی دیدی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن: برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان کو قونصلر رسائی کی اجازت دینے کے بعد لندن میں پاکستانی قائم مقام ہائی کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی وفد نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کی ہے۔