الطاف حسین کی گرفتاری؛ گورنر سندھ کا وزیراعظم اور وزیرداخلہ سے رابطہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے الطاف حسین کی گرفتاری سے متعلق وزیراعظم نوازشریف اور وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہیں حکومت کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

الطاف حسین کی گرفتاری کیخلاف کراچی سمیت مختلف شہروں کاروبار زندگی معطل

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی / حیدرآباد: لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کے خلاف شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کاروبار زندگی مکمل طور پر معطل ہے۔

الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم کے کراچی سمیت سندھ بھر میں دھرنے

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کے خلاف کارکنوں اور ہمدردوں کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔

الطاف حسین کی گرفتاری ،کراچی کے مختلف علاقوں میں 17 گاڑیاں اور ایک ریلوے انجن کو آگ لگا دی

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی ( ظفراحمدخان ) لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کی اطلاع ملتے ہی مسلح افراد شہر کی سڑکوں پر نکل آئے۔ ہوائی فائرنگ کر کے بازار اور دکانیں بند کرا دی گئیں۔ ملزمان نے مختلف علاقوں میں 17 گاڑیاں اور ایک ریلوے انجن کو آگ لگا دی۔