شانگلہ(آزادی نیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے وزیراعظم نوازشریف کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام پر شانگلہ میں قاتلانہ حملے اور پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ضلعی رہنما کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔
Posts By: روزنامہ آزادی
آئندہ مذاکرات میں بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا اعلان متوقع
اسلام آباد(آزادی نیوز) پاکستان اوربھارت کے درمیان باہمی تجارت پرمذکرات 15اور 16جنوری کونئی دہلی میں ہونگے۔ وزرات تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان اوربھارت ایک بارپھر باقاعدہ تجارتی مذاکرات شروع کررہے ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق ملک کی تعیناتی کو قانونی قرار دے دیا
اسلام آباد(آزادی نیوز) ہائی کورٹ نے چیرمین نادرا کی برطرقی سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا، طارق ملک کوعہدے پربحال کرتیہوئے ان کی تعیناتی کو قانونی قرار دے دیا۔
فرنچائزز پر چھاپوں نے اربوں کی سرمایہ کاری خطرے میں ڈال دی، ٹیلی کام سیکٹر
کراچی(آزادی نیوز) موبائل فون کمپنیوں نے کراچی کی فرنچائزز پر متواتر چھاپوں اور موبائل کمپنیوں کے عملے کو ہراساں کرکے بھاری رقوم بٹورنے کے رجحان کو سازگار کاروباری ماحول کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے حکومت سے فرنچائزز کے خلاف جاری غیرقانونی کارروائیوں کو روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
مذاکرات سے انکار کرنے والوں سے جنگ ہو گی: چوہدری نثار
اسلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان کے وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بات چیت سے انکار کرنے والوں سے جنگ ہو گی۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق چوہدری نثار نے کہا کہ مذاکرات کی پیش کش قبول نہ کرنے والوں کا تعاقب کریں گے۔
جھالاوان میں کیسکو کی زیادتیاں ، زمینداروں تاجروں اور سماجی حلقوں نے احتجاج کی دھمکی دیدی
خضدار ( بیورورپورٹ ) جھالاوان میں بجلی کی مصنوعی کریک ڈاؤن کا روباری وزرعی و معاشی قتل پر احتجاج کا اعلان کردیا 3دن کے اندر اگر بجلی بحال نہیں کی گئی تو ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئیں گے
سردی کی شدت اور گیس حکام کی ہٹ دھرمی ۔۔۔ دونوں برقرار
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں شدید سردی سخت سردی کے ساتھ ہی کوئٹہ کے بیشتر علاقے گیس سے محروم، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں شدید سردی کی لہر جاری ہے
لاپتہ بلوچ افراد کے لواحقین کا لانگ مارچ بنگل ڈیرو پہنچ گیا، شاندار استقبال
ڈیرہ مراد جمالی(آن لائن)بلوچستان سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے نکالے جانے والے پیدل لانگ مارچ کا قافلہ ماما قدیر بلوچ اور فرزانہ مجید بلوچ کی قیادت میں سندھ کے علاقے بنگل ڈیرو پہنچ گیا
حکمران بیوروکریسی کے ذریعے بلوچستان میں نئی استحصالی پالیسی کا آغا ز کرچکے ہیں، بی این پی
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ خضدار بالخصوص وڈھ کی مخدوش صورتحال ‘ قتل و غارت گری
چاکر بلوچ کا قتل عالمی انسانی حقوق کے علمبرداروں کے منہ پرطمانچہ ہے، بی این ایم
کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ کمسن چاکر بلوچ کا فورسز کے ہاتھوں اغواء اور شہادت دنیا کے عالمی اداروں برائے انسانی حقوق کے منہ پر طمانچہ ہے7 جنوری