ٹوکیو(اسپورٹس ڈیسک) جاپان کے کوچ البروٹو زچ ہیروئینی نے جون میں برازیل میں ہونے والے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے 23 رکنی جاپانیٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے شانجی کاگوا اور اے سی میلان کے کائے سوکے اونڈا ٹیم میں شامل ہے
Posts By: روزنامہ آزادی
انگلینڈ کے دفاعی ایشلے کول نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیر باد کہہ دیا
لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے دفاعی ایشلے کول نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیر باد کہہ دیاانہوں نے یہ اعلان انگلش ٹیم کے ورلڈ کپ کیلئے اسکوارڈ کے اعلان سے قبل اپنی ریٹائرمنٹ کی خبر سماجی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے کیا۔
فیفا ورلڈ کپ: غیر ملکی مداحوں کو ڈینگی کا خطرہ
ساؤپالو(اسپورٹس ڈیسک)دنیا کا سب سے بڑا عالمی میلہ کو صرف ایک ماہ رہ گئے لیکن تعمیراتی کاموں میں رکاوٹ کے بعد برازیل میں ایک اور انکشاف ورلڈ کپ کے دوران غیر ملکی مداحوں کو ڈینگی کے مرض کا خطرہ ہے
فیفا ورلڈ کپ2014ء کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان، نوجوانوں کو ترجیح
لندن (اسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے کوچ روئے ہوجسن نے جون میں برازیل میں ہونے والے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے 23 رکنی انگلش ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں نوجوان کھلاڑیوں کی بڑی تعداد کو شامل کیاگیا ہے۔
وزیراعظم نواز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات
تہران: وزیراعظم نواز شریف نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر سید علی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
سانحہ 12 مئی: حکومت و اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ
اسلام آباد: ایوان بالا یعنی سینیٹ میں 12 مئی 2007 کے سانحے کے خلاف حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے پیر کو علامتی واک آؤٹ کیا۔
سندھ میں گریڈ سے اوپر درجے پر تعینات افسران کوہٹانے کی فہرست تیار، شاہد حیات بھی شامل
کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر او پی ایس افسران کو ہٹانے کی فہرست تیار کرلی گئی ہے جس کے تحت مختلف محکموں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز کئی افسران متاثر ہوں گے۔
الطاف حسین کی جانب سے پاسپورٹ کے اجرا کی درخواست موصول نہیں ہوئی ، پاسپورٹ حکام
اسلام آباد: پاسپورٹ حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے اب تک پاسپورٹ کے اجرا کی درخواست موصول نہیں ہوئی۔
کرپشن ریفرنسز میں آصف زرداری مرکزی نہیں شریک ملزم ہیں، وکیل فاروق ایچ نائیک
راولپنڈی: احتساب عدالت نے سابق صدراور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کردی ہے۔
عمران خان کے الزامات پر الیکشن کمیشن کے ارکان کا چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کے ارکان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔