اسلام آباد: حکومت نے سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 200 ارب ڈالر واپس لانے کے لئے سوئس حکام سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہےکہ حکومت سوئس بینکوں سے غیر قانونی اثاثہ جات واپس لینے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
نواب شاہ: زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہوگئی
کراچی: پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع نواب شاہ میں جمعہ کی صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب دو ہوگئی ہے، جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی ہیں۔
ملک کے پہلے سولر پاور پروجیکٹ کا افتتاح
بہاولپور: وزیراعظم نواز شریف نے ملک کے پہلے سولر پاور پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔
بروجیکٹ سے ابتدائی طور پر 100 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی جسے ڈھائی سال کے عرصے میں 1000 میگا واٹ تک لے جایا جائے گا
میڈیا کی یلغار اور مقامی صحافی۔۔۔ شبیر رخشانی
روز آئے خبریں ملتی ہیں کہ ایک نئے نیوز چینل نے جنم لیا ہے اسکے جنم پر جشن منایا جاتا ہے صحافتی حلقوں میں ایک خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کہ نومولود بچہ بڑا ہوکر صحافت کے شعبے کے لئے ایک بڑا کارنامہ انجام دے گا۔ اور اسکی ہر سالگرہ پر جشن منایا جاتا ہے۔ کہ چینل نے گزشتہ سال کون کون سے کارنامے انجام دےئے
واسا ملازمین کا احتجاج
گزشتہ کئی روز سے بے حس کو ئٹہ انتظامیہ نے چند واسا ملازمین اور ان کے بچوں کو یہ اجازت دے رکھی ہے کہ وہ کوئٹہ شہر کا نظام درہم برہم کریں اور ٹریفک بلاک کردیں اور لاکھوں انسانوں ‘ بشمول عورتوں ‘ بچوں طلبہ اور بیماروں کو گھنٹوں پریشان کریں ۔ چند ایک مظاہرین سڑکوں اور ایک اہم چوراہے کو بند کردیتے ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے جوئیل کاکس کی 10لاکھ روپے کی ضمانت منظور کرلی
کراچی (ظفراحمدخان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر محمد یامین نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں گرفتار امریکی شہری جوئیل کاکس کی 10لاکھ روپے کی ضمانت منظور کرلی ہے ، واضح رہے کہ اس سے قبل جوڈیشل مجسٹریٹ نے امریکی شہری کو 10مئی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیا تھا
مچھ کے قریب طوفانی ہواؤں سے نیشنل ٹرانسمیشن لائن کے چار ٹاورگرنے سے لوڈشیڈنگ میں اضافہ
کوئٹہ: گزشتہ روز سبی اورمچھ کے درمیان نیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی(NTDC)کے 220KVکے 4ٹاورزطوفانی ہواؤں کے باعث گرگئے جس کی وجہ سے220KVڈبل سرکٹ سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ڈبل سرکٹ سے بجلی کی بندش کے باعث تقریباً 330میگاواٹ بجلی کیسکوکے سسٹم سے نکل گئی
عالمی سامراجیت دوام بخشنے کیلئے بلوچستان میں ایران و چین کا کردار موجود ہے،بی این ایم
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ریاستی فورسز کی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی بمباری کے ساتھ بڑی تعداد میں زمینی فورسز کے نقل و حرکت جاری آپریشن میں تیزی کا پیش خیمہ ہے ریاست ایران و چین کے تعاون سے بلوچ سرزمین پر جاری
چیئرمین زاہد بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری ،لطیف بلوچ کی حالت تشویشناک،مختلف مکاتب فکر کے افرادکا اظہار یکجہتی
کوئٹہ: بی ایس او(آزاد) کے مرکزی چیئرمین زاہد بلوچ کو 18 ما ر چ کو کو ئٹہ مکران روڈ سے ایف سی اور خفیہ ادارے والو ں اغو ا کیا جس کی اغواء کیخلاف 22اپر یل سے تا دم مرک بھوک ہڑتا ل میں بیٹھے ہیں آج بی ایس او آزاد کے مرکزی رہنماء لطیف بلوچ کی تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ سترہویں روز میں داخل ہو ئے ہیں
زاہد بلوچ کے اغواء کیخلاف برلن میں احتجاجی مظاہرہ وبھوک ہڑتالی کیمپ کا اہتمام
برلن (ئمائندہ خصوصی )بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن آزاد کے مرکزی چئیرمین زاہد بلوچ کی باحفاظت بازیابی اور بی ایس او کے بھوک ہڑتالی رہنماؤں سے اظہار یکجہتی کے لیے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں احتجاجی مظاہرہ اور علامتی بھوک ہڑتال کا اہتمام کیا گیا