اسلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے اپنے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے ججوں کی تقرری اور اس مقدمے کے لیے وکیلِ استغاثہ کی تعیناتی کو بھی چیلنج کر دیا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
راولپنڈی میں حالات کشیدہ، فوج کا گشت
راولپنڈی (آزادی نیوز)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں عاشور? محرم کے بعد شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر بھی حالات سخت کشیدہ ہیں اور شہر میں فوج اور رینجرز نے گشت شروع کر دیا ہے۔
پاکستان نے تیسر ے ونڈے میں سری لنکا کو 113رنز سے ہرادیا
شارجہ(آزادی نیوز)پاکستان نے سری لنکاکوتیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 113رنزسے شکست دیدی۔سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے ہدف 326کے جواب میں 44.4اوورز میں 213رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،
’حکومت ہمارے ساتھ مل کر ڈرون کے خلاف سٹینڈ لے‘عمران خان
لاہور (آزادی نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ امریکہ سے جنگ نہیں چاہتے ہیں اور یہ کہ حکومت ان کے ساتھ مل کر ڈرون حملے رکوانے کے لیے امریکہ کے خلاف سٹینڈ لے۔ عمران خان صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تحریک انصاف نے مہنگائی کے خلاف جلسے اور جلوس کی قیادت کر رہے تھے۔
کراچی: موبائل چھیننے کی وارداتیں کم نہیں ہوئیں،سروے میں اکثریت کی رائے
کراچی (آزادی نیوز)کراچی میں گاڑیوں کی چوری اور موبائل فون چھینے جانے جیسی واردتیں کافی عام ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حالیہ آپریشن سے، ان میں کمی آئی ہے یا نہیں؟ عوام کیا سوچتے ہیں؟۔
لیاری میں فائرنگ اور راکٹ حملہ، 2افراد جاں بحق،16زخمی
کراچی(آزادی نیوز)لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور راکٹ حملے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 16افراد زخمی ہوئے
لاپتہ بلوچوں کی بازیابی، لانگ مارچ ضلع ٹنڈو محمد خان پہنچ گیا
ٹنڈو محمد خان(آزادی نیوز) لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی کیلئے کوئٹہ سے شروع ہونے والے پیدل لانگ مارچ کے شرکاء4 ضلع ٹنڈو محمد خان پہنچ گئے۔
لیاری میں قتل عام
گزشتہ کئی سالوں سے مقتدرہ نے لیاری کے تمام علاقوں سے پولیس کو حساس علاقوں سے واپس بلالیا ہے اور ان کی نقل و حرکت کو پولیس تھانوں میں محدود کردیا گیا ہے۔ اس طرح سے لیاری کے تمام علاقوں کو جرائم پیشہ افراد کے حوالے کیا گیا ہے جو آپس کی جنگ و جدل میں مصروف ہیں۔
بلوچ دشمن ریاستی قوتیں قومی تحریک کا راستہ روکنا چاہتی ہیں، بی آر ایس او
کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے غلام محمد بلوچ شہید کے بڑے بھائی یوسف بلوچ کے گھر پر فورسز کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے
گوادر، ریکوڈک اور گیس پائپ لائن منصوبہ موجودہ حکومت کے قیام کی وجوہات ہیں، بی ایس او
کوئٹہ (آن لائن)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کے ترجمان نے کہا ہے کہ گوادرو ریکوڈک اور گیس پائپ لائن منصوبہ ہی بلوچستان حکومت کی قیام کی وجوہات ہیں جس کے بل بوتے پر بلوچستان میں موجودہ سیٹ اپ کام کر رہی ہے