بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار، جنوری کا مہینہ زیادہ سرد ہوگا، محکمہ موسمیات

Posted by & filed under بلوچستان, مزید خبریں.

وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرا رہے ، کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے چھ درجے نیچے جبکہ قلات میں آٹھ درجے نیچے گرگیا۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سیف اللہ شامی کے مطابق چوبیس دسمبر سے نئی لہر سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

ملک میں تمام اقوام کو انکے وسائل پر اختیار و جائز حقوق دلانا چاہتے ہیں، محمود اچکزئی

Posted by & filed under کوئٹہ, مزید خبریں.

سوات( آن لائن)پختونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین اوررکن قومی اسمبلی محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ پختون دہشتگردنہیں بلکہ محب الوطن قوم ہے مگربعض قوتیں اسے دنیاکے سامنے وحشی اوردہشتگردکی شکل میں پیش کررہی ہیں،ہم اس ملک میں بسنے والی تمام اقوام کو ان کے وسائل پر ان کا اختیار اور جائز حقوق دلانا… Read more »

بلوچستان میں آپریشن وقومی نسل کشی کی پالیسیوں کیخلاف بی این ایف کا بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, مزید خبریں.

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں آپریشن ماورائے آئین و قانون گرفتاریوں گمشدگیوں ،بلوچ نسل کش پالیسیوں اور زلزلہ متاثرہ بلوچ علاقوں میں عالمی امدادی اداروں کو رسائی نہ دینے کے خلاف بلوچ نیشنل فرنٹ کی اپیل پربلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹرڈاؤن رہا معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ڈیرہ بگٹی ،سوئی ،پیرکوہ اورنصیر آباد میں… Read more »

بلوچوں کو کوئٹہ سے بے دخل کرنے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے، بی این پی

Posted by & filed under کوئٹہ, مزید خبریں.

کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچوں کو کوئٹہ سے بے دخل کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بلوچ قبائل کے زمینوں پر مختلف طریقوں سے قبضہ کرنے کی کوششوں کو کامیاب ہونے نہیں دیا جائیگا حکمران بلوچستان… Read more »

محکمہ تعلیم میں وسائل کے ضیاع کو اب برداشت نہیں کیاجائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under کوئٹہ, مزید خبریں.

کوئٹہ( خ ن) : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے محکمہ تعلیم کی موجودہ صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے بہتر بنانے کے لیے فوری اور نتیجہ خیز اقدامات کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے، یہ بات انہوں نے جمعہ کے روز محکمہ تعلیم کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ… Read more »

برسراقتدار جماعتوں کو سب کچھ ٹھیک نظرآتا ہے مسئلہ بلوچستان پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان, مزید خبریں.

کوئٹہ ( این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ جو سیاسی جماعت برسر اقتدار ہوتی ہے وہ ہمیشہ یہ کہتی ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ حل ہوگیا ہے ااور صوبے میں امن وامان ہے جب وہ اپوزیشن میں… Read more »

پاکستان کی جغرافیائی حیثیت اہمیت رکھتی ہے امن ہوگاتوتجارت ہوگی ،وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان, مزید خبریں.

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان،افغانستان اور بھارت کے پاس صرف اچھا دوست بننے کا آپشن ہے، حامد کرزئی سے متفق ہیں کہ اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں۔

امریکی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے نیٹو سپلا ئی کا راستہ نہ کھو لنے پر پا کستا ن کو امداد بند کر نے کی دھمکی دیدی، بر طا نو ی میڈیا کے مطا بق امر یکی کا نگر یس نے اپنی فوج کے لیے سال 2014 کے مجوزہ بجٹ میں کہا ہے کہ اگر پاکستان طورخم کے راستے نیٹو سامان کی واپسی کا راستہ کھولنے میں ناکام رہتا ہے تو اسے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے بدلے میں ملنے والی امداد روک دی جائے گی۔

پی پی ایل کو بلوچستان کے حوالے کیا جائے

Posted by & filed under اداریہ.

گیس کی کمپنیاں، بشمول پی پی ایل کو بھی فروخت کیا جارہا ہے۔ جب کبھی بھی تاجر لیگ اقتدار میں آیا اس نے قومی اثاثے فروخت کرنا شروع کردیئے۔ نج کاری کے نام پر اپنے من پسند تاجروں اور ساہو کاروں کو قومی اثاثے فروخت کئے جاتے رہے۔ اس بار ان کی تعداد 87ہے۔ سندھ اور پی پی پی، پاکستان اسٹیل کی نج کاری کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔ بلوچستان حکومت کو چاہئے وہ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے تمام گیس اور آئل کمپنیوں کی نج کاری کو ہر قیمت پر روکے کیونکہ یہ عمل نہ صرف بلوچستان کے مفادات کے خلاف ہے بلکہ بلوچستان کے وسائل پر نج کاری کے نام پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش ہے۔

ایوب اسٹیڈیم میں کرکٹ کھلاڑی لڑ پڑے، ایک ہلاک ، دو زخمی

Posted by & filed under کوئٹہ, مزید خبریں.

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں دو کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں ایک کھلاڑی ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایوب اسٹیڈیم کے پارکنگ ایریا میں جاری ٹیپ بال کے ایک میچ کے دوران دو ٹیموں کے کھلاڑی… Read more »