ڈیرہ مراد جمالی(نامہ نگار)نصیرآباد میں بجلی کی بندش کے خلاف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے احتجاجی ریلی نکال کر کیسکو آفس کے سامنے دھرنا دیا مظاہرین نے کیسکو آفس کا گیٹ توڑ کر توڑپھوڑ کی مظاہرین کا وفاقی وزیر بجلی کے خلاف نعرے
Posts By: روزنامہ آزادی
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا لاپتہ 5افراد کی بازیابی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنیکا فیصلہ
کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے بلوچستان سے لاپتہ کئے جانیوالے پانچ افراد کی بازیابی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرنے کا فیصلہ کر لیا وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ
زاہد بلوچ کے اغواء کیخلاف آسٹریلیا میں احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ: بی ایس او(آزاد) کے چیئرمین زاہد بلوچ کے اغواء کیخلاف اور انکی بازیابی کیلئے بی ایس او(آزاد) آسٹریلیا زون کی جانب سے آسٹریلیا میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بلوچ کمیونٹی آسٹریلیا سمیت دیگر افراد نے شرکت کی
مشکے میں عام آبادی پر بمباری کی گئی، بلوچستان بھر میں آپریشن جاری ہے، بی ایس ایف
کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رہائشی و سول آبادیوں پر فورسز کی جانب سے بمباری و سرچ آپریشن کو بلوچ نسل کْشی کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ 1948 ء سے جاری اس آپریشن میں ایک بار پھر تیزی لائی گئی
سب جانتے ہیں نواب بگٹی کو کیسے قتل کیا گیا، بلوچوں کیساتھ ظلم کرنیوالوں کو خمیازہ بھگتا ہوگا، نواز شریف
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کچھ عناصر طالبان کے ساتھ جنگ بندی سے خوش نہیں اور یہ عناصر ’نہ ہمارے دوست ہیں اور نہ ہی شاید وہ تحریکِ طالبان کے دوست ہیں۔
آواران میں شرپسندوں کیخلاف آپریشن کیا گیا، بلوچستان میں بھارت کی مدد سے کالعدم تنظیمیں سرگرم ہیں، سرفراز بگٹی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پنجگور اور آواران میں فورسز ، امدادی ٹیموں اور تعمیراتی کمپنیوں پر حملوں کے جواب میں آپریشن کیا
زاہد بلوچ کی عدم بازیابی، تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے لطیف جوہر کی حالت نازک ہے، انسانی حقوق کے ادارے نوٹس لیں، بی ایس او آزاد
کوئٹہ : بی ایس او(آزاد) کے مرکزی چیئرمین زاہد بلوچ کے اغواء کیخلاف بی ایس او آزاد کے مرکزی رہنماء لطیف بلوچ کی تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ چو دہویں روز میں داخل ہوگیا ہے لطیف جوہر آج چودہ دن گذرنے کے بعد بھی بھوک ہڑتال پر بیٹھا ہوا ہے جنکی حالت انتہائی نازک بتائی جاتی ہے۔
پنجگور وآواران میں زمینی وفضائی آپریشن، 10عسکریت پسند ہلاک اور تین اہلکار زخمی ہوئے، ایف سی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع پنجگور اور آواران میں ایف سی نے کالعدم مسلح تنظیموں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دس عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، فائرنگ کے تبادلے میں تین ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔
نوجوان نسل کو ممتاز صحافی سید فصیح اقبال کی راہ پر گامزن ہونا ہوگا، جاوید جبار
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر )سابق وفاقی وزیر وسنیٹر دانشور جاوید جبار ملک اس وقت میں تضادات ، ناانصافیوں اور محرومیوں کی وجہ سے مشکلات سے دورچار ہے ، موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لئے نوجوان نسل کو ممتاز صحافی ماہر امور بلوچستان سید فصیح ا قبال کی راہ پر گامزن ہونا ہوگا۔
سہولیات کی کمی بلوچستان میں دوران زچگی ہلاکتوں کی اہم وجہ ہے، سیمینار
کوئٹہ: بلوچستان میں ایک لاکھ حاملہ خواتین میں سے 785 مائیں زچگی کے دوران ہلاک ہو جاتی ہیں جبکہ ایک ہزرار بچوں میں سے 63 نوزائیدہ بچے انتقال کر جاتے ہیں۔